تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیہی" کے متعقلہ نتائج

دیہی

دیہ سے منسوب، گان٘و سے تعلق رکھنے والا یا والی، دیہاتی

دیہی اِمْداد

(معاشیات) گاؤں اور دیہاتوں کے سدھار و ترقی کے لیے قائم کیا ہوا محکمہ، جس کے ذریعہ رقم دیہاتیوں کو دی جاتی ہے

دیہی جَماعَت

دیہات کے لوگ ، دیہات کے رہنے والے ، دیہات کے باشندوں کے خاندان.

دیہی بِرادَری

دیہات کے لوگ ، دیہات کے رہنے والے ، دیہات کے باشندوں کے خاندان.

دیہی زِندَگی

Rural life

دیہی اِمْدادی تَجْوِیز

رک : دیہات سدھار.

دیہی فِرْقَہ واری زَمِینْداری

ذات پات کے فرق اور مراتب کے مطابق زمین کی تقسیم

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

سُڈَول دیہی

جسم کی خُوبصورتی ، خوش اندامی ، تناسبِ اعضا.

پَیمائِشِ دیہی

گان٘و کی پیمائش ، گان٘و سے منسوب پیمایش .

جاں دِیہی

परिश्रम, प्रयास, कोशिश, संलग्नता, तन्मयता, मश्गूलियत ।

رُسُومِ دِیہی

اس میں ہر رسوم یا چندہ یا محصول داخل ہے جو کسی محال سے موافق رواج کے واجب الوصول ہو اور وہ نہ تو ایسا روپیہ ہو جو کسی جائداد غیر سرکاری کے استعمال کی بابت یا ذاتی خدمت کی بابت ادا کیا جاتا اور نہ یہ تبیت یا از روئے کسی حکم قانون مجربہ وقت کے مقرر ہوا ہو

مُلازِمِینِ دِیہی

(قانون) خدمت گزارانِ دیہی ، مقدم ، پٹواری وغیرہ ۔ ’

جَب آیا دیہی کا انْت، جَیسے گَدھا وَیسے سَنْت

جب موت آئے تو سب برابر ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دیہی کے معانیدیکھیے

دیہی

dehiiदेही

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دیہی کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • دیہ سے منسوب، گان٘و سے تعلق رکھنے والا یا والی، دیہاتی
  • جسم، تن، بدن سے متعلق

شعر

Urdu meaning of dehii

  • Roman
  • Urdu

  • dayaa se mansuub, gaanv se taalluq rakhne vaala ya vaalii, dehaatii
  • jism, tan, badan se mutaalliq

English meaning of dehii

Adjective, Masculine

देही के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • ग्रामीण, देहाती, गाँव से संबंधित, ग्राम्य, गांव से संबंध रखने वाला या वाली
  • देह को धारण करनेवाला, शरीर, जिस्म, तन, बदन से संबंधित, देहधारी, जीव

دیہی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیہی

دیہ سے منسوب، گان٘و سے تعلق رکھنے والا یا والی، دیہاتی

دیہی اِمْداد

(معاشیات) گاؤں اور دیہاتوں کے سدھار و ترقی کے لیے قائم کیا ہوا محکمہ، جس کے ذریعہ رقم دیہاتیوں کو دی جاتی ہے

دیہی جَماعَت

دیہات کے لوگ ، دیہات کے رہنے والے ، دیہات کے باشندوں کے خاندان.

دیہی بِرادَری

دیہات کے لوگ ، دیہات کے رہنے والے ، دیہات کے باشندوں کے خاندان.

دیہی زِندَگی

Rural life

دیہی اِمْدادی تَجْوِیز

رک : دیہات سدھار.

دیہی فِرْقَہ واری زَمِینْداری

ذات پات کے فرق اور مراتب کے مطابق زمین کی تقسیم

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

سُڈَول دیہی

جسم کی خُوبصورتی ، خوش اندامی ، تناسبِ اعضا.

پَیمائِشِ دیہی

گان٘و کی پیمائش ، گان٘و سے منسوب پیمایش .

جاں دِیہی

परिश्रम, प्रयास, कोशिश, संलग्नता, तन्मयता, मश्गूलियत ।

رُسُومِ دِیہی

اس میں ہر رسوم یا چندہ یا محصول داخل ہے جو کسی محال سے موافق رواج کے واجب الوصول ہو اور وہ نہ تو ایسا روپیہ ہو جو کسی جائداد غیر سرکاری کے استعمال کی بابت یا ذاتی خدمت کی بابت ادا کیا جاتا اور نہ یہ تبیت یا از روئے کسی حکم قانون مجربہ وقت کے مقرر ہوا ہو

مُلازِمِینِ دِیہی

(قانون) خدمت گزارانِ دیہی ، مقدم ، پٹواری وغیرہ ۔ ’

جَب آیا دیہی کا انْت، جَیسے گَدھا وَیسے سَنْت

جب موت آئے تو سب برابر ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone