تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْدیہی" کے متعقلہ نتائج

بَرْدیہی

انعام دینے والا، مراد پوری کرنے والا،

بَرْدہی

جنْگل میں چرائی کی اجرت جو گلے بان زمینْدار کو ادا کرے، مویشیوں کو چرنے کے چارجز زمیندار کو ادا کیے جاتے ہیں

بَرْدَعی

اونْٹ جس پر پالان کسا ہوا ہو

بَرَدِیا

کاشکاروں کے بیلوں اور دوسرے جانوروں کو ترائی میں چرانے والا، گلّہ بان

بَرْدھی

رک: بردی (۲)

بِرْدھی

ترقی، اضافہ، خوشحالی.

بِرْدھائی

بردھاپن

بُرِیَدہ

جو کاٹا گیا ہو، کاٹا ہوا، کٹا ہوا

بَرْدی

لدو بیلوں کا گروہ جن پر پیپاری لوگ سامان لادتے اور لیجاتے ہیں.

بَرْدَہ

غلام یا کنیز، زرخرید

بُرْدَہ

اجاڑا ہوا، لوٹا ہوا.

بَدِیہی

جس کے سمجھنے یا سمجھانے میں غور و فکر نہ کرنا پڑے، صریح، کھلا ہوا، یقینی، جو فطری یا قدرتی طور پر معلوم ہو

بَرْدا

رک: بَردَ (۱)

بِرودھی

دشمن ، بیری

بِرْدھا

بوڑھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْدیہی کے معانیدیکھیے

بَرْدیہی

bardehii•बर्देही

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَرْدیہی کے اردو معانی

صفت

  • انعام دینے والا، مراد پوری کرنے والا،

Urdu meaning of bardehii

  • Roman
  • Urdu

  • inaam dene vaala, muraad puurii karne vaala

बर्देही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पुरस्कार देने वाला, इनाम देने वाला, मुराद पूरी करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْدیہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْدیہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone