تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیڑھ پاؤ آٹا اور پُل پَر رَسوئی" کے متعقلہ نتائج

پُل

وہ راستہ جو دریا نہر یا کسی نشیب کی جگہ کے اوپر ایک کنارے سے دوسرے کنارے جانے کے لیے بنایا جائے

پُلُفْتَہ

स्फुलिंग, अग्निकण, चिनगारी।

پُل تَخْتَہ

کشتی یا لکڑی وغیرہ کا عارضی پل جو دریا خندق یا کسی نشیب کو وقتی طور پر عبور کرنے کی غرض سے بان٘دھا جائے ؛ وہ عارضی پل جو خندق وغیرہ پر قلعہ کے گرد بان٘دھا جائے اور وقت ضرورت اُٹھایا جا سکے .

پُلْپُلاہَٹ

ڈر، خوف

پُل مارتے ہی

in the wink of an eye, within no time, instantly

پُلِئے

پُلِج

زمین جو ہر فصل پر کاشت کی جائے

پُلُش

جلن ، جلنا ؛ آگ ، گرمی ؛ رنج ، تباہی.

پُلَکی

کدمب درخت کی ایک قسم

پُلِیا

پل کی تصغیر

پُلِنْد

ایک وحشی قوم اور اس قوم کا ایک فرد

پُلْٹِس

(جراحی) پھوڑے کا مواد خارج کرنے یا تحلیل ہونےکو السی (وغیرہ) یا کسی اور شے کا لیئی کی طرح بنایا ہوا لیپ

پُلاؤ

ایک مشہور کھانا جو اب تقریبا دنیا بھر میں مقبول ہے، اس میں پہلے گوشت کو پیاز لہسن اوردیگر مسالوں (سونف، دھنیا، تیز پات، دار چینی وغیرہ) کی پوٹلی باندھ کر یخنی تیار کر لیتے ہیں، گوشت گلنے کے بعد یخنی الگ اور بوٹیاں الگ کرکے پیاز گھی میں بریاںی کرکے بھونتے ہیں، بعد ازاں چاول جو پہلے سے بھیگے رکھے ہوتے ہیں ان کو ڈال کر دم دیتے ہیں

پُلاک

اُبلے ہوئے چاولوں کا گولا، پیچ، پلاؤ

پُلِیس

پولیس، تھانہ کے آدمی، تھانہ دار، پولیس کا محکمہ یا جماعت، پولیس کے ملازمین

پُلَنْدا

مٹھا، گڈی، کاغذ وغیرہ کا لپٹا ہوا یا فائل میں رکھا پیکٹ

پُلْپُلا

(ھ) صفتِ مذکر۔ اندر سےخالی، کھوکلا، اس جگہ پولا فصیح ہے، پھل دبا کےنرم کیا ہوا، جیسے پُلپلا آم، نرم، جیسے پلپلا تکیہ

پُلشتی

پلیدی، ناپاکی

پُلاؤ قَلْیَہ

پلاؤ اور قلیہ (قلیہ یعنی ترکاری بڑا شوربے دار گوشت) جو بہترین کھانا شمار کیا جاتا ہے کی طرف اشارہ ہے

پُلْپُلانا

کھانے کی چیز کو پوپلوں کی طرح من٘ھ میں گھلانا، بے چبائے مسوڑوں سے دبا کر کھا جانا

پُل کے پُل میں

in a moment

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

پُل ٹوٹنا

ریل پیل ہوجانا، کثرت ہوجانا، ڈھیر لگ جانا

پُل بَنْنا

کسی مشکل یا دشواری کے حل میں معاون ہونا.

پُل بَندی

۳. (مجازاً) لون٘ڈے بازی ، اغلام ، امرد پرستی .

پُل باندھَل جائے، بَہُو کَجْری کھیلے

بہو کھیلے اور ساس بیچاری کام کرے

پُل توڑْنا

پل گرانا یا منہدم کرنا .

پُل بَدْھنا

۔ پل بندھ جانا۔ ۱۔ پل تعمیر ہونا۔ ؎ ۲۔ (مجازاً) انبار ہونا۔ مجمع ہونا۔ اٹم لگنا۔ ؎

پُل اُتَرْنا

پل کو عبور کرنا، پل پر سے گزر کر پار جانا

پُلے بَیٹھ

پیل بانوں کا ایک فقرہ جس کو سن کر ہاتھی دونوں پچھلے پیر جھکا دتیا ہے، ہاتھی بانوں کی بولی۔

پُل بَندھْنا

پل بان٘دھنا (رک) کا لازم .

پُل بانْدھنا

کسی نشیب کی جگہ کو پاٹ کر اوپر سے راستہ بنانا، کسی ندی، نالہ وغیرہ کے اوپر پل بناکر راستہ نکالنا

پُلْ کَٹی

(گلّہ بانی) جن٘گل سے چارے کی جھاڑی کاٹ کر لانے کا محصول۔

پُلْک سَفَید

پلک سان٘پ کی قسموں سے ایک قسم.

پُل کی پُل میں

in a moment

پُل ٹُوٹ جانا

پل کا گرجانا ، منہدم ہو جانا یا بگڑ جانا ، (مجازاً) ریل پیل ہونا ، کسی بات یا کام میں کثرت یا تسلسل و تواتر ہونا ، ڈھیر لگ جانا.

پُل ٹُوٹ پَڑنا

پُل باندْھ دینا

پل بنانا ، پل تعمیر کرنا .

پُلاؤ سِیر

لہسن کا پلاؤ (سیر بمعنی لہسن یہ کھانا ایرانی الاصل ہے)

پُلاؤ کی رَکابی کَہیں نَہ جانا

آرام و آسائش ، عیش آرام کی زندگی میں خلل نہ آنا.

پُلِ دِماغ

دماغ کے چار حصوں میں سے چوتھا حصہ ، جس کی شکل پل سے مشابہ ہے.

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

پُلاؤ کی دیگ

بڑا دیگچہ جس میں شادی بیاہ کے موقعے پر پلاؤ پکاتے ہیں

پُلاؤ پَکانا

(خیالی کے ساتھ) ایسی باتیں سوچی جانا جو ممکن الوقوع نہ ہوں.

پُلاؤ دَم کَرنا

پلاؤ کو پکانے کے بعد تھوڑی دیر تک کوئلوں کی آگ پر رکھنا

پُلاؤ کا گوشْت

بڑے بڑے تکوں والا گوشت اس کی یخنی نکال کر اس میں پلاؤ پکاتے ہیں اور گوشت کو دم کے وقت چاولوں کے اوپر رکھ دیتے ہیں

پُلاؤ کی ڈَھکَّن

(بازاری) پلاؤ کی رکابی (رک)

پُلاؤ کی رِکابی کَہیں نَہیں گَئی

nothing is lost, luxurious life is still there

پُلاؤ تَیّار کَرنا

پلاؤ کو آگ پر پختہ کرنا

پُلاؤ کی رِکابی

عیش و آرام کی زندگی

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

تَخْتَۂ پُل

تختوں کا پُل جو قلعہ کی خندق پر آنے جانے کے واسطے بنا دیتے ہیں، یہ پُل دروازے کی طرھ کا ہوتا ہے جب چاہتے ہیں کھینچ لیتے ہیں

مِیانَہ پُل

(تعمیرات) وہ پل جس میں بوجھ گرڈروں کی نچلی کور پر پڑتے ہیں (انگ : Through Bridge) ۔

مُعَلَّق پُل

(معماری) وہ پل جس کا راستہ ایسے رسوں، زنجیروں یا موٹے تاروں کے درمیان معلق ہوتا ہے جو دونوں طرف بھاری تعمیر یا فولادی ستونوں سے بندھے ہوتے ہیں، بغیر ستون کا پل، لرزاں پل، جھولا پل

مَسِل پُل ہونا

پٹھے کو کسی کھچاؤ یا کشاکش سے اتنا ضرر پہنچنا کہ اسے بروئے کار لانے میں سخت تکلیف ہو ، پٹھے کھنچنا ، پٹھے تننا ۔

تَعْرِیف کے پُل باندْھنا

لگا تار تعریف کیے جانا، بہت مبالغے سے تعریف کرنا.

پَیدَل پُل

وہ پل جو صرف پیدل چلنے والوں کے لیے بنا ہو.

پانی سے پَہلے پُل باندْھنا

feel troubled over non-existent difficulties, cross the bridge before reaching it

سَرِ پُل

پل کا سرا

جُھولْتا پُل

رک : جُھولا پُل.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیڑھ پاؤ آٹا اور پُل پَر رَسوئی کے معانیدیکھیے

ڈیڑھ پاؤ آٹا اور پُل پَر رَسوئی

De.Dh paav aaTaa aur pul par raso.iiडेढ़ पाव आटा और पुल पर रसोई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ڈیڑھ پاؤ آٹا اور پُل پَر رَسوئی کے اردو معانی

  • ذرا سے کام کا بڑا اہتمام

Urdu meaning of De.Dh paav aaTaa aur pul par raso.ii

  • Roman
  • Urdu

  • zaraa se kaam ka ba.Daa ehtimaam

डेढ़ पाव आटा और पुल पर रसोई के हिंदी अर्थ

  • थोड़े से काम का बड़ा प्रबंध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیڑھ پاؤ آٹا اور پُل پَر رَسوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیڑھ پاؤ آٹا اور پُل پَر رَسوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone