تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیڑھ خَما" کے متعقلہ نتائج

ڈیڑھ خَما

حُقے کے نَیچے کی ایک قسم جس میں ڈیڑھ پیچ ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیڑھ خَما کے معانیدیکھیے

ڈیڑھ خَما

De.Dh-KHamaaडेढ़-ख़मा

  • Roman
  • Urdu

ڈیڑھ خَما کے اردو معانی

صفت

  • حُقے کے نَیچے کی ایک قسم جس میں ڈیڑھ پیچ ہوتے ہیں

    مثال ہمارے سپاہیوں اور خدمت گاروں کے افطار کا انداز ساری دنیا سے نرالا تھا. ایک بڑی سی چٹائی پر اُن کی اِفطاری چُن دی جاتی تھی اور اُن کے سامنے بچھوا تنباکو کے چالیس پچاس ڈیڑھ خمے ، مداری حُقّے رکھ دیئے جاتے تھے. حضور کی پاپوش سے، آپ تو مزے سے بیٹھے ڈیڑھ خما لگائے گڑگڑا رہے ہیں. چھوٹے حُقوں کے نَیچے بعضے دو خمہ اور بعضے ڈیڑھ خمہ ہوتے ہیں.

Urdu meaning of De.Dh-KHamaa

  • Roman
  • Urdu

  • huqe ke niiche kii ek qism jis me.n De.Dh pech hote hai.n

डेढ़-ख़मा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हुक़्क़े के नैचे का एक प्रकार जिसमें डेढ़ पेच होते हैं

    उदाहरण हुज़ूर की पापोश से, आप तो मज़े से बैठे डेढ़ ख़मा लगाए गिड़गिड़ा रहे हैं छोटे हुक़्के के नैचे बाज़े दो ख़मा और बाज़े डेढ़ ख़मा होते हैं। हमारे सिपाहियों और ख़िदमतगारों के अफ़तार का अंदाज़ सारी दुनिया से निराला था। एक बड़ी सी चटाई पर उनकी अफ़तारी चुन दी जाती थी और उनके सामने बिछुआ तंबाकू के चालीस पचास डेढ़ ख़मे, मदारी हुक़्के रख दिए जाते थे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈیڑھ خَما

حُقے کے نَیچے کی ایک قسم جس میں ڈیڑھ پیچ ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیڑھ خَما)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیڑھ خَما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone