تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیڑھ حاشِیَہ" کے متعقلہ نتائج

ڈیڑھ حاشِیَہ

کشیدہ کاری کیا ہوا کوئی کیڑا وغیرہ جس کے سامنے کے حصّے میں اول اطراف میں بیل بُوٹے بنے ہوں ، عام حاشیے سے زیادہ جوڑے حاشیے کی کشیدہ کاری

ڈیڑھ حاشِیَہ کی جُوتی

(جفت کاری) وہ جوتی کے پنّے کا ڈیڑھ حاشیہ کا مدار ہوتا ہے ، وہ جُوتی جس کے اُوپر کی پُوری تراش پر زری نیل بنی ہو خواہ انگوری بیل ہو یا کیری کی شکل کی زری کڑھٹ ہو

ڈیڑھ حاشِیَہ چَڑھانا

کوئی قیمتی لباس ، جُوتی وغیرہ پہنے ہونا ؛ اِترانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیڑھ حاشِیَہ کے معانیدیکھیے

ڈیڑھ حاشِیَہ

De.Dh-haashiyaडेढ़-हाशिया

  • Roman
  • Urdu

ڈیڑھ حاشِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کشیدہ کاری کیا ہوا کوئی کیڑا وغیرہ جس کے سامنے کے حصّے میں اول اطراف میں بیل بُوٹے بنے ہوں ، عام حاشیے سے زیادہ جوڑے حاشیے کی کشیدہ کاری

Urdu meaning of De.Dh-haashiya

  • Roman
  • Urdu

  • kashiidakaarii kyaa hu.a ko.ii kii.Daa vaGaira jis ke saamne ke hisse me.n avval atraaf me.n bail buu.oTe bane huu.n, aam haashii.e se zyaadaa jo.De haashii.e kii kashiidakaarii

English meaning of De.Dh-haashiya

Noun, Masculine

  • a kind of embroidered stuff worn by women (the embroidery being on the front, and a little on the sides)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈیڑھ حاشِیَہ

کشیدہ کاری کیا ہوا کوئی کیڑا وغیرہ جس کے سامنے کے حصّے میں اول اطراف میں بیل بُوٹے بنے ہوں ، عام حاشیے سے زیادہ جوڑے حاشیے کی کشیدہ کاری

ڈیڑھ حاشِیَہ کی جُوتی

(جفت کاری) وہ جوتی کے پنّے کا ڈیڑھ حاشیہ کا مدار ہوتا ہے ، وہ جُوتی جس کے اُوپر کی پُوری تراش پر زری نیل بنی ہو خواہ انگوری بیل ہو یا کیری کی شکل کی زری کڑھٹ ہو

ڈیڑھ حاشِیَہ چَڑھانا

کوئی قیمتی لباس ، جُوتی وغیرہ پہنے ہونا ؛ اِترانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیڑھ حاشِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیڑھ حاشِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone