تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"declaim" کے متعقلہ نتائج
declaim کے لیے اردو الفاظ
declaim کے اردو معانی
فعل لازم، فعل
- خطیبانہ انداز میں اونچا بولنا
- رسمی تقریر یا خطاب کرنا
- کسی کے خلاف جوشیلی تقریر کرنا
- فن خطابت کی مہارت دکھانے کے لیے برسر عام خوش خوانی کرنا
- خلوص اور استدلال کے بغیر محض فن خطابت کے مظاہرے کے لیے بولنا یا لکھنا
فعل متعدی
- خطیبانہ انداز سے اونچی آواز میں بولنا
- خطابت کی مشق کے طور پر خوش خوانی کرنا
declaim के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, क्रिया
- ख़तीबाना अंदाज़ में ऊंचा बोलना
- रस्मी तक़रीर या ख़िताब करना
- किसी के ख़िलाफ़ जोशीली तक़रीर करना
- फ़न ख़िताबत की महारत दिखाने के लिए बरसर-ए-आम ख़ुश ख़वानी करना
- ख़ुलूस और इस्तिदलाल के बगै़र महिज़ फ़न ख़िताबत के मुज़ाहिरे के लिए बोलना या लिखना
सकर्मक क्रिया
- ख़तीबाना अंदाज़ से ऊंची आवाज़ में बोलना
- ख़िताबत की मश्क़ के तौर पर ख़ुश ख़वानी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (declaim)
declaim
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔