تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dean" کے متعقلہ نتائج
dean کے لیے اردو الفاظ
dean کے اردو معانی
اسم
- ڈین
- بشپ کے نیچے دوسرے درجے کا آدمی
- عمید
- کالج یا جامعہ میں چند سربراہان شعبہ جات کے اوپر تعین متقدم نگران استاد
- کالج یا جامعہ میں رئیس کلیہ یا جامعہ کے تحت انتظامی عہدیدار جو نظم و ضبط یا انتخاب مضامین میں طلبہ کی نگرانی پر مامور ہوتا ہے، یا کسی ڈویژن یا کالج کے شعبہ کا سربراہ ہوتا ہے
- کلیاتی یا بڑے کلیسا کے پادریوں کا سربراہ
- ایسا پادری جسے بڑے پادری کی طرف سے کسی مذہبی تعلقے کے ایک ضلع کی نگرانی پر مامور کیا گیا ہو
- کسی تنظیم کا متقدم رکن/ عہدیدار
- کسی پیشے میں مسلمہ رہنما
- (برطانوی) وادی
- بالخصوص ایسی وادی جو گہری، تنگ، درختوں سے لدی ہوئی یا شاداب ہو، خاص طور پر جس میں کوئی چشمہ بہتا ہو
- اسمائے مقامات میں اکثر استعمال ہونے والا
- سمندر کے قریب ریتلا علاقہ یار یت کا ٹیلا
dean के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- डीन
- बिशप के नीचे दूसरे दर्जे का आदमी
- अमीद
- कॉलिज या जामिआ में चंद सरबराहान शोबा जात के ऊपर ताय्युन मुतक़द्दिम निगरान उस्ताद
- कॉलिज या जामिआ में रईस कुल्लिया या जामिआ के तहत इंतिज़ामी ओहदेदार जो नज़म-ओ-ज़बत या इंतिख़ाब मज़ामीन में तलबा की निगरानी पर मामूर होता है, या किसी डवीज़न या कॉलिज के शोबा का सरबराह होता है
- कलियाती या बड़े किलीसा के पादरीयों का सरबराह
- ऐसा पादरी जिसे बड़े पादरी की तरफ़ से किसी मज़हबी तालक़े के एक ज़िला की निगरानी पर मामूर किया गया हो
- किसी तंज़ीम का मुतक़द्दिम रुकन/ ओहदेदार
- किसी पेशे में मुस्लिमा रहनुमा
- (बर्तानवी) वादी
- बिलख़सूस ऐसी वादी जो गहिरी, तंग, दरख़्तों से लदी हुई या शादाब हो, खासतौर पर जिस में कोई चशमा बहता हो
- असमा-ए मुक़ामात में अक्सर इस्तिमाल होने वाला
- समुंद्र के क़रीब रीतला इलाक़ा यार यत का टीला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
d-notice
برط اخبارات کے مدیروں کو سرکاری ہدایت کہ بعض صراحت کردہ موضوعات پر قومی دفاع کی مصلحت کے پیش نظر کوئی بات نہ چھاپیں۔.
دَون
وہ آگ جو جنگلوں کی پتاور میں درختوں میں بالیدگی کی قوّت بڑھانے کے لیے لگاتے ہیں ، جنگل کی آگ ، شعلہ ، لَو
دان پَتَّر
دستاویز جس میں برہمنوں کو زمین دی جاتی ہے ، وقف نامہ ، ہبہ نامہ، سندِ جاگیر مذہبی خدمات کے لیے عطا کی جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dean)
dean
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔