تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dead heat" کے متعقلہ نتائج

dead heat

ڈاڑھا

بڑی اور گھنی ڈاڑھی.

داڑھا

(معماری) چُنائی یا کنکریٹ کا کنارہ یا سِرا دِیوارکی چُنائی میں کُچھ کُچھ جگہ تھوڑے تھوڑے فاصلے سے خالی چھوڑ دینا کہ دو مُلحق گھروں کی دِیواروں میں تمیز ہو سکے یا اُس سے گٹھی ہوئی دُوسری دیوار تعمیر ہو سکے اس کو بھی داڑھا کہتے ہیں، رک ڈاڑا ڈاڑھا

ڈاڈھا

جلا ہوا حِصّہ، آگ

ڈاڑا

(معماری) دیوار کی تیاری کے لیے اینْٹ یا گھڑے ہوئے پتّھر کی چُونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہہ بہ تہہ باقاعدہ بندش ، چُنائی.

ڈیڑھ ہاتھ کا

معمولی ، بہت چھوٹا.

دو ہاتھ

دو ہاتھ کے فاصلے تک، منزل کے بہت قریب، بہت نزدیک

دو ہاتھ میں

دریا میں دو ہاتھ لگا کے ، پیر کے .

دو ہَتَّہ

دو ہاتھوں والا ، (کنایۃً) دو دستے والا .

دو دو ہاتھ

دو ہاتھ کے برابر ، بہت زیادہ (بلحاظِ طول و عرض) .

دو ہاتھ کَرنا

لڑنا جھگڑنا ،کچھ دیر مقابلہ کرنا ، معمولی وار کرنا .

دو ہاتھ ہونا

دو ہاتھ کے برابر بڑھنا .

دو ہاتھ آنی

(بان٘ک بنوٹ) دونوں ہاتھوں کی سامنے کی سیدھی چوٹ .

دو ہاتھ چَلْنا

لڑائی جھگڑا ہونا .

دو ہاتھ لَڑْنا

لڑنا جھگڑنا ،کچھ دیر مقابلہ کرنا ، معمولی وار کرنا .

dead heat کے لیے اردو الفاظ

dead heat

dead heat کے اردو معانی

اسم

  • برابر دوڑ
  • ایسی دوڑ جس میں دو یا زیادہ مقابلہ کرنے والے ایک ہی وقت پر نقطۂ اختتام کو پہنچیں اور ان میں کسی کو اول قرار نہ دیا جا سکے

dead heat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बराबर दौड़
  • ऐसी दौड़ जिस में दो या ज़्यादा मुक़ाबला करने वाले एक ही वक़्त पर नुक़्ता-ए-इख़तताम को पहुँचीं और उन में किसी को अव्वल क़रार ना दिया जा सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dead heat)

نام

ای-میل

تبصرہ

dead heat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone