تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَیَم" کے متعقلہ نتائج

دَیَم

دیم جمع دیمہ کی ہے جو اس بارش کے معنی میں استعمال ہوتا ہے جو بارش بغیری بِجلی اور گرج کےہو ... اس کی اصل دومہ ہے جو دوام سے مشتق ہے.

دُیَم

دوسرا، دوسرے

دِیمَک

چیونٹی کے برابر ہلکے بُھورے رن٘گ یا کتھئی رن٘گ کا ایک کیڑا جس کے بازو ایک جھلی سی ہوتی ہے اور وہ لکڑی اور کاغذ کو کھا جاتا ہے

دیمَن

(سالوتری) گھوڑے کے گلے کے نیچے مویہائے پیچدار جن کو ہندی میں بہونری کہتے ہیں جسے مزموم بھی خیال کیا گیا ہے اکثر دیومن کے پاس دوسری بہونری بھی دیکھی گئی اوسکو دیمن کہتے ہیں.

دیمْقَراطی

یونانی فلسفی دبموقریطس کے فلسفہ سے منسوب جس کا خیال ہے کہ فضائے غیر متناہی میں نہایت چھوٹے اجزا پھیلے ہوئے تھے جنہوں نے مادے کی شکل اختیار کی.

دَیموس

(ہئیت) مریخ کے دوری میالان کے دو نقطوں میں سے ایک کا نام، دیموس (Demos) دیموس جس کا مدار فوباس کے باہر ہے مریخ کے گرد ایک گردش ۳۰ گھنٹے ۱۸ منٹ میں پوری کرتا ہے.

دِیماس

بھٹ، خانۂ تنگ، تاریک جگہ

دِیمان

رک : دیوان.

دِیمک لَگْنا

کسی چیز میں دیمک کا پیدا ہوجانا، خراب ہوجانا، برباد ہوجانا، زوال آجانا

دِیمک کھایا

(استعارۃّ) خراب، خستہ، جس میں اس طرح کے سیکڑوں داغ سے بڑے ہوں، جیسے کیڑوں کے کھانے سے کسی چیز پر پڑجاتے ہیں، سیتلا منہ، داغ

دِیمک خانَہ

دیمک کے رہنے کی جگہ

دِیمَک چاٹْنا

برباد کر دینا ، ختم کر دینا.

دِیمَک چاٹی

دیمک کی کھائی ہوئی ، پُرانی ، بوسیدہ.

دِیمک زَدَہ

دیمک کا کھایا ہوا، پُرانا، بوسیدہ، خراب و خستہ، کرم خوردہ

دِیمَک چَٹا

دیمک کا کھایا ہوا ، پرانا ، بوسیدہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَیَم کے معانیدیکھیے

دَیَم

dayam•दयम

اصل: عربی

اشتقاق: دَامَ

  • Roman
  • Urdu

دَیَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیم جمع دیمہ کی ہے جو اس بارش کے معنی میں استعمال ہوتا ہے جو بارش بغیری بِجلی اور گرج کےہو ... اس کی اصل دومہ ہے جو دوام سے مشتق ہے.

Urdu meaning of dayam

  • Roman
  • Urdu

  • diim jamaa demaa kii hai jo is baarish ke maanii me.n istimaal hotaa hai jo baarish baGiirii bijlii aur garaj kiiho ... us kii asal domaa hai jo davaam se mushtaq hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَیَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَیَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone