تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوامِیَّت" کے متعقلہ نتائج

دَوامِیَّت

دوامی ہونے کی حالت یا کیفیت، (پٹّے وغیرہ کی) ہمیشگی، ابدیت

دَوائِیَّت

کسی شے میں دواکی کیفیت یا اثر کا ہونا.

دَوامی

مستقل، پائدار، ہمیشہ کے لیے، ہمیشہ باقی رہنے، ابدیت، پائدار

دَمِیتا

مُرید ، حلقہ بگوش ، ارادات مند ، پیروی کرنے والا .

دَماتا

نشے میں.

دُوالِیَّت

(طب) تمدد ورید ، رگوں کا کھنچائو .

دائِمِیَّت

ہمیشگی، دوام، ثبات، قیام، بقا، ابدیّت

دوہْرِیَّت

(سائنس) دُونا کرنے کی حالت ، مُثَنّی ، توام

دُہْمَت

कालिमा, सियाही, कालौंच ।

دَمْوِیات

haematology, hematology

دَوائی

جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے

دِوانی

دوانہ کی تانیث، پگلی

دوہْری

دو تہہ کی ہوئی

دامی

ایک باجے کا نام، دمامہ .

دَواعی

خواہشات ، ضروریات ، درخواستیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوامِیَّت کے معانیدیکھیے

دَوامِیَّت

davaamiyyat•दवामिय्यत

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

دَوامِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دوامی ہونے کی حالت یا کیفیت، (پٹّے وغیرہ کی) ہمیشگی، ابدیت

Urdu meaning of davaamiyyat

  • Roman
  • Urdu

  • davaamii hone kii haalat ya kaifiiyat, (paTTe vaGaira kii) hameshgii, abdiiyat

English meaning of davaamiyyat

Noun, Feminine

  • lasting, persevering, continuance perpetuity, in both worlds-here and heareafter

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوامِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوامِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone