تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوا پِینا" کے متعقلہ نتائج

دَوا پِینا

دوا حلق سے نیچے اتارنا ، دوا استعمال کرنا .

دَوا دینا

مرض کا علاج کرنا، دوا پلانا، طبیب کا مریض کے لیے دوا تجویز کرنا

دو پَنا

دوئی دو ہونا، غیریت

دِیں پَناہ

दीन की हिफ़ाज़त करनेवाला, धर्मरक्षक।।

دَوا پانی

تیمارداری ، مریض کی دیکھ بھال ، علاج معالجہ ، مریض کی دوا دارو .

دو پَنّا

کنکوے کی ایک قسم جس کے کا نپ کے دونوں سروں پر پان بنے ہوتے ہیں جس کا رنگ کنکوے کے رنگ سے مختلف ہوتا ہے

داو پانا

موقع پانا.

داؤ پانا

موقع ملنا.

دو پَن

دوئی ، دو ہونا ، جدا ہونا .

دُوئی پَنا

دوہونے کا عمل

داؤں پانا

موقع ملنا.

دَہ پَنْیا

(مرغ بازی) وہ مرغ جو پالے میں دس مرتبہ اٹھایا گیا ہو ایسا ہونا مرغ کی بہادری کی دلیل سمجھی جاتی ہے ؛ پانی کرنا

دِیو پَن

غیر انسانی حرکت ، جنگلی پن.

دَہ پانی سونا

(زرگری) دوسرے درجے کا سونا یعنی کسی قدر کم پکایا ہوا سونا، بارابانی سونے سے کمتر درجے کا سونا

دُھوئیں پانی کا شَرِیک

(مجازاً) ہمسایہ ، پڑوسی .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوا پِینا کے معانیدیکھیے

دَوا پِینا

davaa piinaa•दवा पीना

  • Roman
  • Urdu

دَوا پِینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دوا حلق سے نیچے اتارنا ، دوا استعمال کرنا .

Urdu meaning of davaa piinaa

  • Roman
  • Urdu

  • davaa halaq se niiche utaarnaa, davaa istimaal karnaa

दवा पीना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • दवा गले से नीचे उतारना, दवा प्रयोग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوا پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوا پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone