تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَونا چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

دَونا چَڑْھنا

دونا چڑھانا کا لازم

دَونا چَڑھانا

مٹھائی یا پھول وغیرہ کا دونا مزار پر چڑھانا

دانَہ چَڑھانا

گھوڑے یا خچّر وغیرہ کے من٘ہ پر دانہ کا تھیلا لگا دینا تاکہ وہ پیٹ بھر لے.

دُنِیا چھوڑْنا

مر جانا ، دنیا سے رخصت ہو جانا.

دِن چَڑْھنا

معمول کے موافق خون، حیض (ماہواری) کا اپنے وقت پر نہ آنا، عورت کا حاملہ ہونا

دُھواں چھوڑْنا

آگ، تیل یا حُقہ سُلگنے سے گیس خارج ہونا

دِن چَڑھانا

۱. تاخیر کرنا ، دیر کرنا ، کوئی کام صبح ہی سے نہ کرنا .

دَھیان چھوڑْنا

بے پروا ہونا ، خیال کا ترک کرنا .

دِھیان چَڑْھنا

(مجازاً) خیال میں سما جانا ، کسی سے محبت ہو جانا .

داؤں چَڑْھنا

زد پر آنا، لڑنے کی ترکیب یا کرتب کی زد میں آنا.

دُودھ چَڑْھنا

دودھ خشک ہوجانا

دَھیان پَر چَڑْھنا

کسی بات کا اچھی طرح خیال آ جانا .

پَہَر دِن چَڑْھنا

دن کا پہلا پہر گزر جانا.

اچھے دِن پاچھے گَئے بر سے کِیا نَہ بیت، اَب پچھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

آچھے دِن پاچھے گَئے پَر سے کِیا نَہ ہِیت، اَب پچَھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

جوانی میں برے کام کرتا رہا اب پچھتانے سے کیا فائدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَونا چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

دَونا چَڑْھنا

daunaa cha.Dhnaa•दौना चढ़ना

محاورہ

دیکھیے: دَونا چَڑھانا

  • Roman
  • Urdu

دَونا چَڑْھنا کے اردو معانی

  • دونا چڑھانا کا لازم
  • مٹھائی یا پھول وغیرہ کا دونا مزار پر چڑھانا

Urdu meaning of daunaa cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dona cha.Dhaanaa ka laazim
  • miThaa.ii ya phuul vaGaira ka dona mazaar par cha.Dhaanaa

दौना चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • दौना चढ़ाना का अकर्मक
  • मिठाई या फूल आदि का दौना मज़ार पर चढ़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَونا چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَونا چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone