تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

دَوڑ جانا

جلد پہنچ جانا.

دَوڑ دَوڑ کے جانا

اشتیاق کے ساتھ بار بار جانا، گھڑی گھڑی جانا، بے قرار ہو کر بیتابی دِکھانا

دَوڑ لَگ جانا

رواجِ عام ہو جانا، تانتا بندھ جانا، سلسلہ قائم ہونا.

کَرَنْٹ دَوڑ جانا

جذبۂ حب الوطنی کا برانگیختہ ہونا ، طبیعت میں مسرت و تقویت کی لہر دوڑ جانا .

ماکُھو دَوڑ جانا

کسی بات کا لوگوں کے مُنھ میں پڑ جانا ، شہرت ہونا ، چرچا ہونا ، افواہ ہونا۔

سَنْسَنی دَوڑ جانا

بیچین ہو جانا .

رَگوں میں دَوڑ جانا

خُون کا جسم میں حرکت کرنا ، اثر پذیر ہونا.

رَگ و پَے میں دَوڑ جانا

اثر کرنا، سرایت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوڑ جانا کے معانیدیکھیے

دَوڑ جانا

dau.D jaanaaदौड़ जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَوڑ جانا کے اردو معانی

  • جلد پہنچ جانا.
  • سرایت کرنا، اثر کر جانا.
  • مجرموں کی گرفتاری کے لیے پولیس کا جانا.
  • مشتہر ہو جانا، اِطّلاع ہونا.
  • منتشر ہو جانا، پھیل جانا.

Urdu meaning of dau.D jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jald pahunch jaana
  • saraa.et karnaa, asar kar jaana
  • mujarimo.n kii giraftaarii ke li.e pulis ka jaana
  • mushtahir ho jaana, ittlaaa honaa
  • muntshir ho jaana, phail jaana

दौड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • जल्द पहुंच जाना
  • मुजरिमों की गिरफ़्तारी के लिए पुलिस का जाना
  • मुंतशिर हो जाना, फैल जाना
  • मुश्तहिर हो जाना, इत्तलाअ होना
  • सराएत करना, असर कर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَوڑ جانا

جلد پہنچ جانا.

دَوڑ دَوڑ کے جانا

اشتیاق کے ساتھ بار بار جانا، گھڑی گھڑی جانا، بے قرار ہو کر بیتابی دِکھانا

دَوڑ لَگ جانا

رواجِ عام ہو جانا، تانتا بندھ جانا، سلسلہ قائم ہونا.

کَرَنْٹ دَوڑ جانا

جذبۂ حب الوطنی کا برانگیختہ ہونا ، طبیعت میں مسرت و تقویت کی لہر دوڑ جانا .

ماکُھو دَوڑ جانا

کسی بات کا لوگوں کے مُنھ میں پڑ جانا ، شہرت ہونا ، چرچا ہونا ، افواہ ہونا۔

سَنْسَنی دَوڑ جانا

بیچین ہو جانا .

رَگوں میں دَوڑ جانا

خُون کا جسم میں حرکت کرنا ، اثر پذیر ہونا.

رَگ و پَے میں دَوڑ جانا

اثر کرنا، سرایت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone