تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتَہ دَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

دَسْتَہ دَسْتَہ

جُوق جُوق ، ٹولی ٹولی .

دو دَسْتَہ

دونوں طرف، دو طرفہ

ہَمام دَسْتَہ

(عو) ہاون دستہ، جس میں دوائیں اور مصالحے کوٹتے ہیں

حِمام دَسْتَہ

ہاون دستہ.

سائِیکَل سَوار دَسْتَہ

سائِیکل سواروں کا گروہ.

ہَزار دَسْتَہ

ہزار ہاتھوں والا ، بہت سے ہاتھوں والا نیز ہندوؤں کا ایک معبود جس کے بہت سے ہاتھ ہوتے ہیں ۔

دَسْتَہ باندْھنا

گروہ بنانا ، فوج کا رسالہ ترتیب دینا .

دار و دَسْتَہ

گھر بار، خاندان، قبیلہ

دَسْتَہ دار

(عسکری) ایک ڈویژن کا کمانڈر، برگیڈئر، فوج کا ایک اعلیٰ افسر

پُھولوں کا دَسْتَہ

گل دستہ.

چَپاوَلی دَسْتَہ

گوریلا فوج کے سپاہی

کاغَذ کا دَسْتَہ

کاغذ کے چوبیس ورقوں کا مجموعہ.

چَمْکی کا دَسْتَہ

خالص ستاروں کی بیل جس میں گوکھرو نہ ہو.

چاقُو کا دَسْتَہ

چھری کا ہتھا، چھری کا مٹھیا

دو دَسْتَہ خِلال

دو طرفہ خلال ، وہ بازی جس میں دو آدمیوں کو ایک ہی وقت میں شکست دی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتَہ دَسْتَہ کے معانیدیکھیے

دَسْتَہ دَسْتَہ

dasta-dasta•दस्ता-दस्ता

  • Roman
  • Urdu

دَسْتَہ دَسْتَہ کے اردو معانی

دیگر

  • جُوق جُوق ، ٹولی ٹولی .

Urdu meaning of dasta-dasta

  • Roman
  • Urdu

  • juu.oq juu.oq, Tolii Tolii

दस्ता-दस्ता के हिंदी अर्थ

अन्य

  • समूह समूह, टोली टोली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتَہ دَسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتَہ دَسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone