تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار دَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَزار دَسْتَہ

ہزار ہاتھوں والا ، بہت سے ہاتھوں والا نیز ہندوؤں کا ایک معبود جس کے بہت سے ہاتھ ہوتے ہیں ۔

ہَزار دَستاں

ہزار داستان، بلبل

ہَزار دَسْت

جس کے ہزار ہاتھ ہوں ، بہت ہاتھوں والا ۔

ہزار داستاں

بلبل، عندلیب، ایک مشہور گانے والی چڑیا

بُلْبُلِ ہَزار داسْتاں

ہزاروں قسم کے دلکش نغمے سنانے والا بلبل مجازاً: خوش بیان، خوش کلام (شاعر)

ہَمام دَسْتَہ

(عو) ہاون دستہ، جس میں دوائیں اور مصالحے کوٹتے ہیں

دَسْت اُتار

کُشتی کا ایک دان٘و جو اس طرح پر ہے جب حریف اپنا بایاں ہاتھ کندھے پر رکھے تو دوسرے کو چاہیے کہ اپنے بائیں ہاتھ کو وہ اپنے گلے کی طرف لَا کر حریف کے بائیں ہاتھ کی کلائی یا پنجہ پکڑے اور داہنا پیر بڑھا کر حریف کے بائیں پیر کے پنجے پر رکھ کر داہنا ہاتھ حریف کے بائیں بازو پر سے لے جاکر اس کی گردن پر تھپکی دے یا پکڑ لے اور بائیں ہاتھ سے حریف کی کلائی یا پنجے کو اپنی گردن سے موڑتا ہوا اُتار کر بائیں طرف کھینچے اور داہنے ہاتھ سے گردن کو کھینچے.

داتا دتار سُتھنی اُتار

بہت سخاوت کرنے والے کے بارے میں طنزاً کہتے ہیں کہ وہ اس قدر سخی ہے کہ پاجامہ اتار کر بھی خیرات کردیتا ہے

داتا داتار سُتھنی اُتار

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار دَسْتَہ کے معانیدیکھیے

ہَزار دَسْتَہ

hazaar-dasta•हज़ार-दस्ता

  • Roman
  • Urdu

ہَزار دَسْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہزار ہاتھوں والا ، بہت سے ہاتھوں والا نیز ہندوؤں کا ایک معبود جس کے بہت سے ہاتھ ہوتے ہیں ۔

Urdu meaning of hazaar-dasta

  • Roman
  • Urdu

  • hazaar haatho.n vaala, bahut se haatho.n vaala niiz hinduu.o.n ka ek maabuud jis ke bahut se haath hote hai.n

हज़ार-दस्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हज़ार हाथों वाला, बहुत से हाथों वाला अथवा हिंदू धर्म का एक देवता जिसके बहुत से हाथ होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار دَسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار دَسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone