تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْت گَرداں" کے متعقلہ نتائج

دَسْت گَرداں

. ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں، ہاتھوں ہاتھ ، ایسی چیز جو ہاتھوں ہاتھ کسی دکان سے خریدی جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت گَرداں کے معانیدیکھیے

دَسْت گَرداں

dast-gardaa.nदस्त-गर्दां

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

دَسْت گَرداں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • . ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں، ہاتھوں ہاتھ ، ایسی چیز جو ہاتھوں ہاتھ کسی دکان سے خریدی جائے .
  • . روپیہ یا کوئی شے جو قرض لی جائے ، اُدھار .
  • . ایسا قرضہ جو بِلا تحریر کم مدّت کے لیے دیا جائے، ہاتھ اُدھار .
  • . سرِ راہ بکتی ہوئی چیز ، بِکاؤ مال .
  • . گردشی ہنڈی ، قابل انتقال ہنڈی یا دستاویز .

Urdu meaning of dast-gardaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • . ek haath se duusre haath men, haatho.n haath, a.isii chiiz jo haatho.n haath kisii dukaan se Khariidii jaaye
  • . rupyaa ya ko.ii shaiy jo qarz lii jaaye, udhaar
  • . a.isaa qarzaa jo bula tahriir kam muddat ke li.e diyaa jaaye, haath udhaar
  • . sar-e-raah biktii hu.ii chiiz, bikaa.uu maal
  • . gradshii hunDii, kaabil-e-intiqaal hunDii ya dastaavez

English meaning of dast-gardaa.n

Adverb

  • going from hand to hand
  • short-term loan on a verbal promise to repay

दस्त-गर्दां के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बगैर तहरीर का कज़ा, हथ उधार।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت گَرداں

. ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں، ہاتھوں ہاتھ ، ایسی چیز جو ہاتھوں ہاتھ کسی دکان سے خریدی جائے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْت گَرداں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْت گَرداں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone