تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَشْمَر" کے متعقلہ نتائج

دَشْمَر

دشمر ...ہندی میں اریر کو کیتے ہین اور وہ ایک اناج (دال)ہے

دُشمن

جو شخص کسی کی جان مال آبرو وغیرہ کے نقصان کا خواہاں ہو، مخالف، بدخواہ، نقصان پہنچانے والا

دَشَمی

قمری مہینے کی ہر ماہ کی دس تاریخ

دَفْتَر

وہ جگہ جہاں کسی اِدارے، انجمن یا محکمے وغیرہ کا عملہ یا کوئی شخص ذاتی کاروبار سے متعلق معمولاً کام کرتا ہے، آفس

دُشْمَنِ جاں

جان کا دشمن

جانی دُشْمَن

وہ دشمن جو ہلاک کرنے کے درپے ہو، جان کا دشمن

دُشْمَنِ دِیں

دین کے خِلاف کام کرنے والا، دین کو خراب کرنے والا، لامذہب، لادین، رہریہ

دُشْمَنِ جانی

کَٹّر حریف، مخالف

ہَمَہ دُشْمَن

जो सबका शत्रु हो, जिसके सब शत्रु हों।

جی کا دُشْمَن

جان کا دشمن، جو کی کے پیچھے پڑا ہو (مجازاً) معشوق.

دُشْمَن اَگر قَوی اَسْت، نِگَہْبان قَوی تَر اَسْت

دشمن اگر طاقت ور ہے تو پرواہ نہیں، خدا اس سے بھی زیادہ طاقت والا ہے

کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا

وہ شخص جو کھانے میں کسر نہ کرے اور کام سے دور بھاگے، سست، کاہل مفت خورا اور لیمو نچوڑ کی نسبت کہتے ہیں

دُشْمَن کام

دشمنوں کی خواہش کے موافق ذلیل و خوار کرنے والا

کُھلا دُشْمَن

علانیہ مخالفت کرنے والا دشمن، ظاہر دشمن، جو جرأت کے ساتھ سامنے آکر مقابلہ کرے

دُشْمَن ہَنسائی

بے عِزَّتی ، ایسی حالت کہ دشمن خوش ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَشْمَر کے معانیدیکھیے

دَشْمَر

dashmar•दश्मर

  • Roman
  • Urdu

دَشْمَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دشمر ...ہندی میں اریر کو کیتے ہین اور وہ ایک اناج (دال)ہے

Urdu meaning of dashmar

  • Roman
  • Urdu

  • dashmar ...hindii me.n eriyar ko kete hai.n aur vo ek anaaj (daal)hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَشْمَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَشْمَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone