تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَرُوکْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَرُوکْنا

چلّانا ، دَہاڑنا ، زور سے بولنا ، جانوروں کی طرح آواز نِکالنا.

ڈھوکْنا

اس طرح چُھپ کر شکار کرنا کہ شکار کا جانور نہ دیکھے ، گھات لگانا ، دبکی مارنا ، بند کرنا ؛ داخل ہونا ، پہنچنا ؛ نزدیک ہونا ؛ چُپکے سے آ پکڑنا ، جھان٘کنا ، چھپ رہنا

ڈَرْپوکْنا

ڈرپوک، بزدل، بودا، کم ہمّت

ڈَرَونا

ڈراونا، بھیانک

ڈوکْنا

(پورب) قے کرنا، اُلٹی کر دینا؛ ڈگڈگا کے پانی پِینا، بہت سا پانی پِینا، چُوسنا

ڈَرْوانا

ڈر پیدا کرنا، خوف دِلانا

ڈَھرَکْنا

رک : ڈھلکنا

ڈَھرْکانا

(عو) ڈھلکانا

ڈَرْنا

خوف کھانا، خطرے کا احساس ہونا، خطرہ محسوس ہونا

ڈُوبْنا

غرق ہونا، دریا بُرد ہونا (تیرنا کا نقیٰض)

ڈھوکا

(مجازاً) اندھیری ، غفلت کا پردہ.

ڈھونا

اٹھانا، قبول کرنا

ڈُبونا

dip (spoon or piece of bread in gravy, etc.)

ڈَرانا

خوف دِلانا، دھمکانا

ڈَہَکْنا

چیخنا ، خفا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَرُوکْنا کے معانیدیکھیے

ڈَرُوکْنا

Daruuknaa•डरूकना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

ڈَرُوکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چلّانا ، دَہاڑنا ، زور سے بولنا ، جانوروں کی طرح آواز نِکالنا.

Urdu meaning of Daruuknaa

  • Roman
  • Urdu

  • chalaanaa, dahaa.Dnaa, zor se bolnaa, jaanavro.n kii tarah aavaaz nikaalnaa

डरूकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • चिल्लाना, दहाड़ना, ज़ोर से बोलना, जानवरों की तरह आवाज़ निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَرُوکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَرُوکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone