تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْخور کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دَرْخور کَرْنا

تعلق یا رسائی پیدا کرنا ، دخل پیدا کرنا .

دَرْخور پَیدا کَرْنا

استعداد حاصل کرنا .

دَر گور کَرْنا

ہلاک کرنا، مار ڈالنا، دفن کر دینا

دَرْبار مُنْعَقِد کَرْنا

دربار منعقد ہونا (رک) کا تعدیہ ، دربار جمانا ، لگانا .

دَرْبار بَرْخاست کَرْنا

دربار برخاست ہونا کا تعدیہ، دربار ختم یا موقوف کرنا، بادشاہ یا حاکم کا فارغ ہو کر دربار موقوف کرنا

دَرْبار مُعاف کَرْنا

دربار میں حاضری دینے کی معافی دینا .

دُور کَرْنا

الگ کرنا، جدا کرنا

دَور کَرْنا

چکّر پورا کرنا، چکّر لگانا

سَرْکار دَرْبار کَرنا

کچہری میں نالش کرنا

دَسْتُور کَرنا

صف میں شامل کرنا ، شمار کرنا ؛ درج کرنا .

دربار کرنا

مجلس برپا کرنا، بادشاہ وغیرہ کا حاضرین دربار کا سلام لینا

سایَہ دُور کَرْنا

آسیب بھگانا ، سایہ اُتارنا ، توہم سے نجات دِلانا.

دِرَو کَرْنا

فصل کاٹنا

دَرْگُزَر کَرْنا

چشم پوشی کرنا، اِغماض کرنا

دُور دُور کَرْنا

جُدا کرنا، نفرت ظاہر کرنا؛ پَاسْ نہ آنے دینا، بہت زیادہ بیزاری ظاہر کرنا؛ جھڑکنا، دھتکارنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْخور کَرْنا کے معانیدیکھیے

دَرْخور کَرْنا

darKHor karnaa•दरख़ोर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَرْخور کَرْنا کے اردو معانی

  • تعلق یا رسائی پیدا کرنا ، دخل پیدا کرنا .

Urdu meaning of darKHor karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taalluq ya rasaa.ii paida karnaa, daKhal paida karnaa

दरख़ोर करना के हिंदी अर्थ

  • संबंध या पहुँच बनाना, हस्तक्षेप करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْخور کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْخور کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone