تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْگُزَر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دَرْگُزَر کَرْنا

چشم پوشی کرنا، اِغماض کرنا

دَر گور کَرْنا

ہلاک کرنا، مار ڈالنا، دفن کر دینا

دراز کَرْنا

پھیلانا، لمبا کرنا

دربار کرنا

مجلس برپا کرنا، بادشاہ وغیرہ کا حاضرین دربار کا سلام لینا

دُرْگَت کَرْنا

بیہت مارنا پیٹنا ، بُرا حال کرنا ، حالت بِگاڑنا، پتلا حال کرنا ، بُڑی گت بنانا ،سخت سے سخت سزا دی جائے اور ان کی گت بنائی جائے اور درگت کی جائے.

دَرْخور کَرْنا

تعلق یا رسائی پیدا کرنا ، دخل پیدا کرنا .

ہاتھ دراز کرنا

ہاتھ پھیلانا

نوع دگر کرنا

دوسری طرح کا ہونا، بدلا ہونا

گَھڑیاں دَراز کَرنا

وقت پڑھانا ، وقت کوطول دینا.

ہَت دَراز کَرنا

ہاتھ بڑھانا ۔

رَسِّی دَراز کَرْنا

مہلت دینا، ڈھیل دینا، رعایت دینا

سَرْکار دَرْبار کَرنا

کچہری میں نالش کرنا

دَسْتِ طَلَب دَراز کَرْنا

مانگنے کے لئے ہاتھ بڑھانا

دَرْخور پَیدا کَرْنا

استعداد حاصل کرنا .

زَبان دَراز کَرْنا

زبان کھولنا، بات بڑھاکر بیان کرنا، بڑھ کر بولنا، منہ لڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْگُزَر کَرْنا کے معانیدیکھیے

دَرْگُزَر کَرْنا

darguzar karnaa•दरगुज़र करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَرْگُزَر کَرْنا کے اردو معانی

  • چشم پوشی کرنا، اِغماض کرنا
  • معاف کرنا، بخش دینا، حُذر سن لینا

Urdu meaning of darguzar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chashamposhii karnaa, aGmaaz karnaa
  • maaf karnaa, baKhash denaa, huzar san lenaa

English meaning of darguzar karnaa

दरगुज़र करना के हिंदी अर्थ

  • चशमपोशी करना, अग़माज़ करना
  • माफ़ करना, बख़श देना, हुज़ुर सन लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْگُزَر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْگُزَر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone