تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"darb" کے متعقلہ نتائج
darb کے لیے اردو الفاظ
darb کے اردو معانی
اسم
- (عوامی) کوئی اعلیٰ ترین عمدہ ترین شے
darb के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अवामी) कोई आला तरीन उम्दा तरीन शैय
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَرْبار دار
درباری، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کے دربار کا حاضر باش، ایسا شخص جو دربار میں حاضر رہ کر خوشنودی حاصل کرے
دَربار صاحَب
لاہور سے ۳۳ میل دور شمال مشرق میں یہ مقام امرتسر سکھوں کا مذہبی مرکز ہے، یہاں گردوارہ دربار صاحب ہے، جس میں سکھوں کی مقدس کتاب گروگرنتھ صاحب رکھی ہے
دَرْباری شاعِر
کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .
دَرْبار داری
دربار میں آنا جانا، دربار سے واسطہ ہونا، کسے بڑے شخص کے یہاں خوشامد میں روزانہ کی حاضری
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (darb)
darb
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔