تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَنُوس" کے متعقلہ نتائج

دَنُوس

نگ ، قیمتی پتھر کی ایک قسم (کہا جاتا ہے کہ اس کے پہننے سے رنج و غم زائل ہو جاتے ہیں)

دنس

گندگی، میلا پن، نجاست

دُنُوں

دونوں

دُنو

دونوں

دِنوں

بہت دن، بہت عرصہ، زمانہ، موسم

دَنوا

(چھپر بندی) لمبا ، موٹا مگر پتلے دَل اور پتلی چھال کا بانس یعنی وہ بانس جس کا دل بہت پتلا ہو ایسا بانس کمزور اور ناقص سمجھا جاتا ہے

دَبُوس

چکمک پتھر

دَنُوت

کمینگی ، بیحیائی ؛ بیباکی .

دُنُّو

نزدیک ہونا ، نزدیکی .

دھنسی

دھن٘سنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

دَھنساؤ

اندر کی طرف جانے کا عمل .

دَھنْسا

دھنسنا کا ماضی اور حالیہ تمام تراکیب میں مستعمل

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

دَھونسِیا

مکّار ، فریبی ، دم باز ؛ مالگُزاری وصول کرنے والا

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَنُوس کے معانیدیکھیے

دَنُوس

danuus•दनूस

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

دَنُوس کے اردو معانی

  • نگ ، قیمتی پتھر کی ایک قسم (کہا جاتا ہے کہ اس کے پہننے سے رنج و غم زائل ہو جاتے ہیں)

Urdu meaning of danuus

  • Roman
  • Urdu

  • nag, qiimtii patthar kii ek qism (kahaa jaataa hai ki is ke pahanne se ranj-o-Gam zaa.il ho jaate hai.n

दनूस के हिंदी अर्थ

  • नग, बहुमूल्य पत्थर का एक प्रकार (कहा जाता है कि इसके पहनने से दुख और पीड़ा का अंत हो जाता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَنُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَنُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone