تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈانٹَھل" کے متعقلہ نتائج

ڈانٹَھل

ڈالی ، ڈنڈا ، تالی ، پورال ، جو کچھ پیڑ پر یعنی کھلیان میں اناج اُٹھانے کے بعد باقی رہ جائے ، اناج کی ڈنڈی کی گانْٹھ

ڈَنْٹَھل

کسی سبزی ترکاری یا پتّے کا وہ حصہ جو شاخ سے جڑا ہوتا ہے

ڈانٹھی

ڈالی ، ڈنڈا ، تالی ، پورال ، جو کچھ پیڑ پر یعنی کھلیان میں اناج اُٹھانے کے بعد باقی رہ جائے ، اناج کی ڈنڈی کی گانْٹھ

ڈَنْٹَھلی

(کاشت کاری) وہ کھیت جس میں فصل کی پیداوار کٹنے کے بعد پودوں کی جڑوں کے ڈنٹھل لگے ہوئے ہوں

ڈَنْٹَھل دار

ایسی پتی جس کے ساتھ چھوٹی سی شاخ بھی لگی ہو یا وہ پتّے جن کے بیچ میں موٹی سی رگ اُبھری ہو جیسے پان میں ہوتی ہے

ڈَنْٹھولی

(کاشت کاری) وہ کھیت جس میں فصل کی پیداوار کٹنے کے بعد پودوں کی جڑوں کے ڈنٹھل لگے ہوں.

ڈانٹْھ

ڈالی ، ڈنڈا ، تالی ، پورال ، جو کچھ پیڑ پر یعنی کھلیان میں اناج اُٹھانے کے بعد باقی رہ جائے ، اناج کی ڈنڈی کی گانْٹھ

ڈانٹنا

خفا، تنبیہ کرنا، آگاہ کرنا

ڈانٹی

(رک) : ڈانْٹا

ڈانٹا

دریا کے کنارے کشتی کی رسّی یا زنجیر باندھ کر کشتی کو کنارے پر ٹھیرا دیا جاتا ہے، ڈانْٹی

ڈھانٹھی

وہ کپڑا جو گھوڑے کے مُن٘ھ پر لگام کی جگہ بان٘دھتے ہیں.

ڈانٹ

وہ سخت آواز جو کسی کو کسی کام سے باز رکھے، دھمکی، گھرکی، جھڑکی

ڈانکھ

ڈنک

ڈینٹھ

ڈنٹھ ، ڈنٹھا

اُلْٹا چور کوتْوَال کو ڈانْٹے

مجرم یا ملازم کا بے گناہ یا مظلوم کو دبانا، قصور کر کے اکڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈانٹَھل کے معانیدیکھیے

ڈانٹَھل

Daa.nThal•डाँठल

  • Roman
  • Urdu

ڈانٹَھل کے اردو معانی

  • ڈالی ، ڈنڈا ، تالی ، پورال ، جو کچھ پیڑ پر یعنی کھلیان میں اناج اُٹھانے کے بعد باقی رہ جائے ، اناج کی ڈنڈی کی گانْٹھ

Urdu meaning of Daa.nThal

  • Roman
  • Urdu

  • Daalii, DanDaa, taalii, poraal, jo kuchh pe.D par yaanii khaliyaan me.n anaaj uThaane ke baad baaqii rah jaaye, anaaj kii DanDii kii gaan॒Tha

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈانٹَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈانٹَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone