تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَنگا" کے متعقلہ نتائج

سُنْدَر

خوبصورت، حسین، خوشنما

سُنْدَری

حسین عورت

سُنْدَر بَن

خُوبصورت جنگل ، مشرقی بنگال (بنگلہ دیش) کے جنوبی جنگلات.

سُنْدَر پَن

خُوبصورتی ، حُسن.

سُنْدَر چُوہِیّا

(حیوانات) دُودھ پلانے والے جانوروں کی ایک قِسم جو مغربی پاکستان میں مِلتی ہے ، مادہ اپنی زندگی میں صرف دو دفعہ بچّے دیتی ہے ایک جھول میں صرف ایک بچّہ ہوتا ہے. (لاط : Sicistacon Color) .

سُنْدَرْتا

خُوبصورتی، حُسن و جَمال، جسمانی ساخت، رنگ روپ جو نظر کو اچھا لگے

سُنْدَرْنی

حسین عورت.

سُنْدَر سَپْتَک

(موسیقی) سرگم میں راگ اور سُروں کی بندشوں کو لکھنے کا ایک جامع طریقہ ، اس میں سپتک کے نِیچے لکیر لگا کر خط کشیدہ کیا جاتا ہے.

سُنْدَر چال

خُوبصورت چال ؛ بان٘کا ، طرح دار ، خراماں خراماں .

سُنْدَر شار

خوبصورت آبشار ، دلکش منظر.

سُنْدَر پُوری

ایک قِسم کا چاول جو پاک و ہند میں خاصی مِقدار میں ہوتا ہے.

سُنْدَر کانا

(ہندو) رامائن کے پانچویں باب کا عنوان (جو کرشن جی کی کرامات پر مشتمل ہے).

سُنْدَر بانی

خُوبصورت آواز ؛ (مجازاً) پنڈت وغیرہ کی مبارک پیش گوئی ، دل پسند بات.

سُنْدَر لِیلا

خُوبصورت نَظَارَہ ، جَلوہ.

سُنْدَر اُدان

چاول کی ایک اچّھی قسم ، خُوبصورت دانہ .

سُنْدَر سَپْنا

سُہانا خواب ؛ (مجازاً) خوش خیالی.

سُنْدَر شِیام

کرشن کی مورتی ، شام سندر .

سُنْدَرْتائی

خوبصورتی، دلکشی، سندرتا

سُنْدَری بَن

سندر بن کے جنگلات کا عِلاقہ نیز سندربن

شِیام سُنْدَر

سیاہ اور خوبصورت، مراد : کرشن جی.

رام سُنْدَر

ایک وضع کی کشتی

اردو، انگلش اور ہندی میں دَنگا کے معانیدیکھیے

دَنگا

da.ngaaदंगा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَنگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی مخصوص علاقہ میں ایسی لڑائی جس میں بہت سے لوگ خصوصاً متعدد گروہ کے لوگ آپس میں مار پیٹ، لوٹ پاٹ وغیرہ کر کے یکجہتی اور امن و آتشی کو نقصان پہنچاتے ہیں، لڑائی، جھگڑا، فساد، فتنہ، حرام زدگی، بدنہادی
  • بلوہ، شور، رولا، ہلڑ، غلغلہ، ہنگامہ، بغاوت، سر کشی
  • شرارت، توڑ پھوڑ، خرابی

شعر

Urdu meaning of da.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii maKhsuus ilaaqa me.n a.isii la.Daa.ii jis me.n bahut se log Khusuusan mutaddid giroh ke log aapas me.n maar piiT, luuT paaT vaGaira kar ke yakajahtii aur aman-o-aatishii ko nuqsaan pahunchaate hain, la.Daa.ii, jhag.Daa, fasaad, fitna, haraam zadagii, badanhaadii
  • bulvaa, shor, ruulaa, hulla.D, GalaGlaa, hangaamaa, baGaavat, sarakshii
  • sharaarat, to.D pho.D, Kharaabii

English meaning of da.ngaa

Noun, Masculine

दंगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

دَنگا کے مرکب الفاظ

دَنگا سے متعلق دلچسپ معلومات

دنگا ہمارے یہاں یہ لفظ عام طور پر معمولی جھگڑے فساد، یا شرارت، کے لئے بولا جاتا ہے۔ تنہا اسے بہت کم بولتے ہیں، ورنہ یہ’’دنگا فساد‘‘ کی شکل میں مستعمل ہے۔ تنہا بولا جائے تو ہلکے مزاح کے رنگ میں بولتے ہیں۔ صاحب، دیکھوتم پھر دنگا کرتے ہو (غالب بنام مرزا تفتہ، مورخہ غالباً۴۵۸۱)۔ ظفر اقبال ؎ روکو گے توہم کریں گے دنگا بن جائے گا بات کا بتنگا عام لڑائی یا نقض امن کے معنی میں اردو میں’’بلوہ‘‘، ’’ فساد‘‘ دولفظ مستعمل ہیں۔ روز کی بول چال میں اکٹھا بھی بول دیئے جاتے ہیں، ’’بلوہ فساد‘‘۔ بلوہ کرنے والے /والوں کو’’بلوائی‘‘ اور فساد کرنے والے/والوں کو’’فسادی‘‘ کہتے ہیں۔ ہندی والوں کو شاید کسی بنا پر’’بلوائی/فسادی‘‘ پسند نہیں، اس لئے انھوں نے’’دنگائی‘‘ بنا لیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ بد صورت لفظ اردو میں نہیں ہے۔ بعض لوگ اسے اردومیں لانا چاہتے ہیں لیکن یہ سراسر زیادتی ہے کہ دو نہایت اچھے لفظوں کو چھوڑ کر ایک نہایت بھونڈا لفظ اختراع کیا جائے۔ اردو میں’’دنگئی‘‘ ضرور ہے، لیکن اب یہ بہت کم سننے میں آتا ہے، اور عام طور پر’’شرارتی، جھگڑالو‘‘ شخص کے لئے صیغۂ واحد میں بولا جاتا ہے، ’’بلوائی‘‘، یا ’’فسادی‘‘ کے معنی میں نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُنْدَر

خوبصورت، حسین، خوشنما

سُنْدَری

حسین عورت

سُنْدَر بَن

خُوبصورت جنگل ، مشرقی بنگال (بنگلہ دیش) کے جنوبی جنگلات.

سُنْدَر پَن

خُوبصورتی ، حُسن.

سُنْدَر چُوہِیّا

(حیوانات) دُودھ پلانے والے جانوروں کی ایک قِسم جو مغربی پاکستان میں مِلتی ہے ، مادہ اپنی زندگی میں صرف دو دفعہ بچّے دیتی ہے ایک جھول میں صرف ایک بچّہ ہوتا ہے. (لاط : Sicistacon Color) .

سُنْدَرْتا

خُوبصورتی، حُسن و جَمال، جسمانی ساخت، رنگ روپ جو نظر کو اچھا لگے

سُنْدَرْنی

حسین عورت.

سُنْدَر سَپْتَک

(موسیقی) سرگم میں راگ اور سُروں کی بندشوں کو لکھنے کا ایک جامع طریقہ ، اس میں سپتک کے نِیچے لکیر لگا کر خط کشیدہ کیا جاتا ہے.

سُنْدَر چال

خُوبصورت چال ؛ بان٘کا ، طرح دار ، خراماں خراماں .

سُنْدَر شار

خوبصورت آبشار ، دلکش منظر.

سُنْدَر پُوری

ایک قِسم کا چاول جو پاک و ہند میں خاصی مِقدار میں ہوتا ہے.

سُنْدَر کانا

(ہندو) رامائن کے پانچویں باب کا عنوان (جو کرشن جی کی کرامات پر مشتمل ہے).

سُنْدَر بانی

خُوبصورت آواز ؛ (مجازاً) پنڈت وغیرہ کی مبارک پیش گوئی ، دل پسند بات.

سُنْدَر لِیلا

خُوبصورت نَظَارَہ ، جَلوہ.

سُنْدَر اُدان

چاول کی ایک اچّھی قسم ، خُوبصورت دانہ .

سُنْدَر سَپْنا

سُہانا خواب ؛ (مجازاً) خوش خیالی.

سُنْدَر شِیام

کرشن کی مورتی ، شام سندر .

سُنْدَرْتائی

خوبصورتی، دلکشی، سندرتا

سُنْدَری بَن

سندر بن کے جنگلات کا عِلاقہ نیز سندربن

شِیام سُنْدَر

سیاہ اور خوبصورت، مراد : کرشن جی.

رام سُنْدَر

ایک وضع کی کشتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone