تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dandle" کے متعقلہ نتائج

dandle

کِھلانا

دَھنْدْلے

مکرو فریب ، حیلے ، دھوکے ، جھانسے ، دھندلا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

dandler

دَنْڈَل

ڈنٹھل (رک) .

ڈَنڈَل

ڈنٹھل، پتے کاٹنا، شاخ، گنڈل، مولی، ٹہنی، گاجر وغیرہ کی وہ شاخ جس پر بیج آئے

دُھندلی

مدّھم، ہلکی، غیر شفّاف، دودیا

دُھندْلا

تِیرہ و تار (جس کے خطوط نقوش واضح نہ ہوں)

ڈنڈے

ڈنڈا کی جمع ، ڈنڈا، بازو، جریب، دستہ، سونٹا، عصا، لاٹھی، ڈنڈی، ہتھا

دَنْدیلی

ڈھال پر گاڑی کی رفتار کو کم کرنے یا بند کرنے کا اڑنگا جو لوہے یا لکڑی کے گٹکے کی شکل میں ہوتا ہے اور پہیے سے ملا ہوا لگا رہتا ہے .

دھاندْلی

اصل بات کو چُھپانے کا عمل، مکرو فریب، دھوکا، بے ایمانی، جھگڑا، فساد، مکّاری، فریب، دغا بازی

دَھنْدْلا

دھندھلا یعنی چالی ، چالباز، دھوکے باز ، کمینہ .

دَھنْدْلی

رک : ’’ دھانلی ‘‘ .

دَنْدِیلا

کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دانتے دار ہوتی ہے ، دنتاولی ، دنتیلا .

دُنْدْلی

دُھندلی (رک) .

دھاندْلِیا

رک : دھانلی (۲) .

dandle کے لیے اردو الفاظ

dandle

ˈdæn.dəl

dandle کے اردو معانی

فعل متعدی

  • گود میں اچھالنا
  • جھلانا
  • کھلانا
  • بہلانا
  • ہلانا
  • پیار کرنا
  • لاڈ کرنا
  • گھٹنوں پر بٹھا کر یا بازوؤں میں لے کر ہلانا یا ہچکولے دینا، جیسے کسی شیر خوار کو
  • بچے کی طرح پچکارنا، گد گدانا یا برتاؤ کرنا
  • بہت لاڈ پیار کرنا

dandle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • गोद में उछालना
  • झिल्लाना
  • खिलाना
  • बहलाना
  • हिलाना
  • प्यार करना
  • लाड करना
  • घुटनों पर बिठा कर या बाज़ूओं में लेकर हिलाना या हिचकोले देना, जैसे किसी शेर ख़ार को
  • बच्चे की तरह पुचकारना, गद गदाना या बरताओ करना
  • बहुत लाड प्यार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dandle)

نام

ای-میل

تبصرہ

dandle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone