تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَنْڈے بَجانا" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْڈے بَجانا

خراب و خستہ اور آوارہ پھرنا، بیکار مارے مارے پھرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَنْڈے بَجانا کے معانیدیکھیے

ڈَنْڈے بَجانا

DanDe bajaanaaडंडे बजाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈَنْڈے بَجانا کے اردو معانی

  • خراب و خستہ اور آوارہ پھرنا، بیکار مارے مارے پھرنا
  • خالی بیٹھنا
  • وقت ضائع کرنا
  • گانے بجانے میں استعمال ہونے والی دو چوبیں جن کو بعض فقیر بجاتے ہیں اور بھادوں کے مہینے میں ہندوں لڑکے بجا کر گاتے بجاتے ہیں
  • موجودگی کا یقین دلانے کے لیے چوکیدار وغیرہ کا ڈنڈے سے آواز پیدا کرنا

Urdu meaning of DanDe bajaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Kharaab-o-Khastaa aur aavaaraa phirnaa, bekaar maare maare phirnaa
  • Khaalii baiThnaa
  • vaqt zaa.e karnaa
  • gaane bajaane me.n istimaal hone vaalii do chaube.n jin ko baaaz faqiir bajaate hai.n aur bhaado.n ke mahiine me.n hindo.n la.Dke bajaa kar gaate bajaate hai.n
  • maujuudgii ka yaqiin dilaane ke li.e chaukiidaar vaGaira ka DanDe se aavaaz paida karnaa

English meaning of DanDe bajaanaa

  • be idle, to have no livelihood
  • loaf

डंडे बजाना के हिंदी अर्थ

  • तबाह एवं आवारा फिरना, बेकार मारे मारे फिरना
  • ख़ाली बैठना
  • गाने बजाने में प्रयोग होने वाली दो लकड़ियाँ जिनको कुछ फ़क़ीर बजाते हैं और भादों के महीने में हिंदु लड़के बजाकर गाते वजाते बजाते हैं
  • समय व्यर्थ करना
  • उपस्थिति का विश्वास दिलाने के लिए चौकीदार आदि का डंडे से ध्वनि उत्पन्न करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَنْڈے بَجانا

خراب و خستہ اور آوارہ پھرنا، بیکار مارے مارے پھرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَنْڈے بَجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَنْڈے بَجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone