تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَنڈ دینا" کے متعقلہ نتائج

ڈَنڈ دینا

جرمانہ دینا، تاوان بھرنا

پَران ڈَنڈْ دینا

سزائے موت سنانا

ڈَنْڈے دینا

ہندوؤں کی ایک رسم جس میں بیٹی والا بیٹے والی کے ہاں نسبت کے بعد چاندی سونے کے پترے چڑھے ہوئے ،دوات ،قلم وغیرہ بھادوں بدی چوتھ کو بھیجتا ہے.

ڈانڈ دینا

جرُمانہ ادا کرنا ، تاوان دینا.

ڈَن٘ڈ مَل دینا

(پہلوانی) تعریف کرنا ، شاباشی دینا.

ڈِنَر دینا

رات کے کھانے کا اہتمام کرنا ، پڑے کھانے پر مدعو کرنا.

ڈَنڈ لینا

جرمانہ وصول کرنا

پَگْ ڈَنڈی چَڑھا دینا

(سیدھے) راستے پر لگا دینا ، بہکنے سے بچنا.

پِریْتَم ہَر سے نیہہ کر جیسے کھیت کِسان، گھاٹے دے اور ڈنڈ بَھرے پَھیر کھیت سے دِھیان

خدا سے محبت اس طرح ہونی چاہیے جس طرح کسان کو اپنے کھیت سے ہوتی ہے گرچہ نقصان اُٹھاتا ہے مگر اسے چھوڑتا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَنڈ دینا کے معانیدیکھیے

ڈَنڈ دینا

Da.nD denaa•डंड देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈَنڈ دینا کے اردو معانی

  • جرمانہ دینا، تاوان بھرنا
  • سزا دینا

Urdu meaning of Da.nD denaa

  • Roman
  • Urdu

  • jurmaana denaa, taavaan bharnaa
  • sazaa denaa

डंड देना के हिंदी अर्थ

  • जुर्माना देना, अर्थदंड भरना
  • दंड देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَنڈ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَنڈ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone