تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈانڈ دینا" کے متعقلہ نتائج

ڈانڈ دینا

جرُمانہ ادا کرنا ، تاوان دینا.

ڈَنڈ دینا

جرمانہ دینا، تاوان بھرنا

ڈانٹ دینا

رک : ڈانْٹ بتانا

ڈَنْڈے دینا

ہندوؤں کی ایک رسم جس میں بیٹی والا بیٹے والی کے ہاں نسبت کے بعد چاندی سونے کے پترے چڑھے ہوئے ،دوات ،قلم وغیرہ بھادوں بدی چوتھ کو بھیجتا ہے.

ڈَن٘ڈ مَل دینا

(پہلوانی) تعریف کرنا ، شاباشی دینا.

پَران ڈَنڈْ دینا

سزائے موت سنانا

ڈانڈ لینا

سزا کے طور پر جرمانہ لینا

ڈانک بَیٹھال دینا

ڈاک بِٹھانا ، قاصد پر قاصد روانہ کرنا ، چوکی بِٹھانا

پَگْ ڈَنڈی چَڑھا دینا

(سیدھے) راستے پر لگا دینا ، بہکنے سے بچنا.

پِریْتَم ہَر سے نیہہ کر جیسے کھیت کِسان، گھاٹے دے اور ڈنڈ بَھرے پَھیر کھیت سے دِھیان

خدا سے محبت اس طرح ہونی چاہیے جس طرح کسان کو اپنے کھیت سے ہوتی ہے گرچہ نقصان اُٹھاتا ہے مگر اسے چھوڑتا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈانڈ دینا کے معانیدیکھیے

ڈانڈ دینا

Daa.nD denaa•डाँड देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈانڈ دینا کے اردو معانی

  • جرُمانہ ادا کرنا ، تاوان دینا.

Urdu meaning of Daa.nD denaa

  • Roman
  • Urdu

  • jarumaanaa ada karnaa, taavaan denaa

डाँड देना के हिंदी अर्थ

  • जुरमाना अदा करना, दंड राशि देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈانڈ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈانڈ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone