تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمْکَلا" کے متعقلہ نتائج

دَمْکَلا

پانی چڑھانے کی دخانی مشین، گوپیا

دَمْکَلّا

دَم کَلَہ

آگ بُجھانے کا انجن، دم کل.

دَمْکَل

آتش فرو آلہ، آگ بجھانے کا انجن، پچکاری، پانی چڑھانے کی مشین، دُخانی کل

دَمَکْنا

چمکنا، درخشاں ہونا، تاباں ہونا

دَمْکا

(کاشت کاری) پہاڑی ٹِیلا جو مزروعہ آراضی کے بِیچ میں واقع ہو

دَمْلَہ

حشرات الارض میں سے ایک کِیڑا جو مکڑی کی طرح ہوتا ہے رنگ زرد اور پیٹ بڑا ہوتا ہے ، اور ہاتھ پاؤں بھی بڑے ہوتے ہین بدن پر سفید اور سیاہ نقطے ہوتے ہیں چڑیا کے قد و قامت میں بھی ہوتا ہے جس کی آواز بھی چڑیا کی سی ہوتی ہے سان٘پ کو کاٹ لیتا ہے تو وہ مرجاتا ہے ، رتیلا ، مکڑا .

دُوکَلا

گول بڑی ٹوکری جس سے (رسی تار ، وغیرہ میں باندھ کر) جھٹکے سے پانی پھینک کر آپباشی کرتے ہیں

دَمَکْڑا

رک : دَمَرک .

دَھمکِیلا

چمک دار ، درخشاں ؛ چمک دار رنگ

دو کَلا

پاؤں کی بیڑیاں، دو کنڈی کا تالا

دُم کَٹا

۱. جس جانور کی دُم کٹ گئی ہو، بے دُم کا، دُم کترا، دُم بَریدہ

دُم گَلا

(سان٘پ وغیرہ) جس کی دُم بہت بوڑھا ہو جانے کی وجہ سے گل کر گِر گئی ہو.

دیکھا

دیکھنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

دَمْع

آن٘سو (خواہ غم کے ہوں یا خوشی کے)

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمْکَلا کے معانیدیکھیے

دَمْکَلا

damkalaa•दमकला

نیز : دَمْکَلّا

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دَمْکَلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی چڑھانے کی دخانی مشین، گوپیا
  • (لوہاری) لوہے یا کسی دوسری دھات کی سلاخ میں چوڑیاں بنانے کی فولادی پٹّی، جس میں حسبِ ضرورت چھوٹے بڑے اور باریک موٹے خار بنے ہوئے ہوتے ہیں
  • وزن اُٹھانے کا آلہ، کرین، آگ بُجھانے کا انجن، پِچکاری، پمپ
  • وزن اُٹھانے کا ایک بڑا آلہ یا مشین، سِماک، کرین
  • آگ بُجھانے کا انجن، دم کل

Urdu meaning of damkalaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanii cha.Dhaane kii dikhaanii mashiin, gopyaa
  • (lohaarii) lohe ya kisii duusrii dhaat kii salaakh me.n chuu.Diyaa.n banaane kii faulaadii paTTii, jis me.n hasab-e-zaruurat chhoTe ba.De aur baariik moTe Khaar bane hu.e hote hai.n
  • vazan uThaane ka aalaa, kren, aag bujhaane ka injan, pichkaarii, pamp
  • vazan uThaane ka ek ba.Daa aalaa ya mashiin, simaak, kren
  • aag bujhaane ka injan, damkal

English meaning of damkalaa

Noun, Masculine

  • fire-engine, squirt, pump
  • jack or crane (for raising weights)

दमकला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी चढ़ाने की भाप वाली मशीन, गोपिया
  • (लोहारी) लोहे या अन्य धातु की छड़ पर चूड़ियाँ बनाने के लिए एक स्टील का पट्टा जिसमें आवश्यकता के अनुसार छोटे-बड़े और बारीक काँटे बुने जाते हैं
  • वज़न उठाने का उपकरण, क्रेन, आग बुझाने का इंजन, पिचकारी, पंप
  • वज़न उठाने का एक बड़ा उपकरण या मशीन, सिमाक, क्रेन
  • आग बुझाने का इंजन, दमकल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمْکَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمْکَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone