تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمْبھ" کے متعقلہ نتائج

دَمْبھ

دھوکا، مکر، فریب

دَمْبھی

دھوکا دینے ولا، مکار، شیخی باز.

دُمْبا

رک : دنبہ .

دُمْبَہ

رک : دنبہ .

دَماب

خون کا سیّال جزو.

دُمْبَل

(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.

دُمْبَک

چھوٹا ڈھول، نقّارہ

دابھ

ایک طرح کی گھاس، کشا گھاسی

دَم بَھر

کچھ دیر، لمحہ بھر، پل بھر

لَل دَمْبُو

کنیر اور کنیر کا پھول (لاط : Neriumodorom) .

دَمْع

آن٘سو (خواہ غم کے ہوں یا خوشی کے)

دَرْبا

(لکھنؤ) ڈھابلی، دڑبا

دَمْڑا

سونا ، چاندی ، نقد ، دولت.

دَمْڑی

ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ (یا چوتھائی)

دَمْڑے

دمڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ، دام ، رقم روپے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمْبھ کے معانیدیکھیے

دَمْبھ

dambh•दम्भ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دَمْبھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھوکا، مکر، فریب
  • ظاہرداری، بناوٹ، دوروئی، شیخی، ڈینگ، نمود، نمائش

Urdu meaning of dambh

  • Roman
  • Urdu

  • dhoka, makar, fareb
  • zaahirdaarii, banaavaT, doro.ii, shekhii, Diing, namuud, numaa.ish

English meaning of dambh

Noun, Masculine

  • deceit, deception, fraud, trickery, feigning
  • hypocrisy
  • wickedness
  • pride, haughtiness, arrogance, ostentation

दम्भ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धोका, मक्र, फ़रेब
  • घमंड, अहंकार, अभिमान, ग़रूर
  • शरारत, बदी, बुराई
  • दिखावा, ज़ाहिरदारी, बनावट, दूरोई, शेख़ी, डींग, नुमूद, नुमाइश, पाखंड; प्रतिष्ठा के लिए झूठा आडंबर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمْبھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمْبھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone