تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَلَّاک" کے متعقلہ نتائج

دَلَّاک

وہ شخض جو حمَام میں بدن ملتا ہے، مالیشیا، حجّام

دَلّاکی

دلاک کا پیشہ ، دلّاک کا کام ، حمام میں مالش کرنے کی خدمت .

پَنْجَۂِ دَلّاک

(حمام میں نہاتے وقت) بدن ملنے والے خادم کا ہاتھ ، کیسۂ دلاک.

کِیسَۂ دَلّاک

بدن ملنے کا دستہ، حمامی کا تھیلا

تیغِ دَلاک

razor

دَلَک

ارتعاش، ہلنا، لڑکھڑانا، تصادم، جھٹکا، ڈلک، تڑخ

دُلُوک

جسم پر خوشبودار روغن ملنا

دَہْلَک

رک : دہ کے تحتی.

دَلْک

صیقل کرنے کا عمل

دِلَک

دل (رک) کی تصغیر .

دِلا

اے دل ! .

دلاں

دل کی جمع

دَھلَک

دھمک ، کوٹنے کی آواز اور اس کا صدمہ .

دِل کا

پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

دِلَّہ

ٹائل ، کھیرے ، لو .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَلَّاک کے معانیدیکھیے

دَلَّاک

dallaak•दल्लाक

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: دَلَكَ

  • Roman
  • Urdu

دَلَّاک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخض جو حمَام میں بدن ملتا ہے، مالیشیا، حجّام

Urdu meaning of dallaak

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhaz jo hamam me.n badan miltaa hai, maaliishyaa, hajjaam

English meaning of dallaak

Noun, Masculine

  • attendant who rubs or massages the body in a hot bath, a waiter at baths, barber, masseur

दल्लाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वेह व्यक्ति जो हम्माम (स्नाना- गार) में शरीर मलता और मैल छुड़ाता है

دَلَّاک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَلَّاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَلَّاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone