تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَخْل کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دَخْل کَرْنا

مداخلت کرنا

بات میں دَخْل کَرْنا

نکتہ چینی کرنا، بیچ میں بولنا

بے دَخَل کَرنا

eject, dispossess, exclude, dislodge

داخِل کَرْنا

ٹھونسنا، گسھیڑنا، اندر کرنا

دَخِیل کَرْنا

قبضہ لینے کی اِجازت دینا ، قبضہ دِلانا ، داخل ، ہونے کی اِجازت دینا .

دُخُول کَرنا

داخل کرنا گُھسیڑنا ، اندر کرنا (ذکر کا فرج میں) داخل کرنا ، ہم بِستری کرنا ؛ پرونا ؛ چبونا .

دَخْل کَرانا

دخل کرنا کا متعدی

دَخْل میں کَرنا

قبضے میں ہونا

دِل کَرْنا

ہمت کرنا ، جرأت کرنا ؛ رغبت کرنا ، خواہش کرنا ، فیاضی کرنا

داخِلَہ کَرْنا

داخِل ہونا، گُھسنا، اندر پہنچ جانا

داخِلَہ کَرانا

کِسی تعلیمی یا تربیّتی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کا نام درج کرانا .

داخِل کَرانا

داخل کرنا (رک) کا تعدیہ .

داخِلَہ کَروانا

کِسی تعلیمی یا تربیّتی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کا نام درج کرانا .

داخِل کَرنے والا

وہ جو داخل کرے

دَخْل کَرنے والا

intruder

اردو، انگلش اور ہندی میں دَخْل کَرْنا کے معانیدیکھیے

دَخْل کَرْنا

daKHl karnaa•दख़्ल करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَخْل کَرْنا کے اردو معانی

  • مداخلت کرنا
  • قبضہ کرنا
  • داخل ہونا، گھسنا، گزر کرنا

Urdu meaning of daKHl karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mudaaKhilat karnaa
  • qabzaa karnaa
  • daaKhil honaa, ghisnaa, guzar karnaa

English meaning of daKHl karnaa

  • enter (upon), meddle (in), interfere, interrupt, intrude, take possession, occupy, encroach (upon)

दख़्ल करना के हिंदी अर्थ

  • हस्तक्षेप करना
  • कब्ज़ा करना
  • दाख़िल होना, घुसना, गुज़र करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَخْل کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَخْل کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone