تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہیڑ" کے متعقلہ نتائج

دَہیڑ

جنوبی ہند کا ایک گانے والا پرندہ ، لاط : Copsychus Saularis

دھیڑ

دراوڑی نسل کی ایک قوم جو دکن کے علاقے تلنگانہ میں آباد ہے اور اچھوتوں میں شمار ہوتی ہے ؛ کالا کلوٹا سیاہ.

دَہیڑی

رک : دہینڑی

دھیڑا

دھیڑا.

دھیڑی کَوّا

دھیڑ کے خاندان سے ایک بڑا جنگلی سیاہ کوّا جو ہمالیہ کے سرو کے جنگلات میں پایا جاتا ہے، کاگ، دھیڑ جیسا سیاہ کوّا، جَوزْکُتْرا

دھیڑْنی

دھیڑ (رک) کی تانیث.

دھیڑْچَلی

دھیلچی ، ایک قسم کی پتنگ جو اس زمانے میں نصف پیسہ یعنی دھیلے میں ملتی تھی.

دَہاڑ

شور، پکار، گرج دار آواز، دڑوکنا

داڑی

رک : داڑھی.

داڑ

رک : داڑھ .

دِہاڑی

سارا دن، دن بھر کی کمائی، مزدوروں کو دن کے متعین وقفے میں کام کرنے کے لئے دی جانے والی اجرت

دایَہ

دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں

دایا

دائی کی تذکیر، دائی کا خاوند

دَہی

جما ہوا دودھ، دودھ میں جامن لگا کر جمائے جانے پر ہونے والی شکل جو تھکّے کی طرح ہوتا ہے

دَھڑی

پانچ سیر کا باٹ یا وزن بنسیری (قصبات میں پانچ سیر کے باٹ کو اور شہر میں دس سیر کے باٹ کو کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہیڑ کے معانیدیکھیے

دَہیڑ

dahe.D•दहेड़

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

دَہیڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنوبی ہند کا ایک گانے والا پرندہ ، لاط : Copsychus Saularis
  • پہاڑی کوّا ، کوّا ، کاگ ، لاط : Coracia

Urdu meaning of dahe.D

  • Roman
  • Urdu

  • junuubii hind ka ek gaane vaala parindaa, laat ha Copsychus Saulari
  • pahaa.Dii koXvaa, koXvaa, kaag, laat ha Coraci

English meaning of dahe.D

Noun, Masculine

  • a raven or a crow, a species of Coracias which is a songbird

दहेड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहाड़ी कौवा, काग, काक, लात : Coracia (कोरासिया)
  • एक गाने वाला परिंदा, लात : Copsychus Saulari

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہیڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہیڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone