تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہْدَل" کے متعقلہ نتائج

دَہْدَل

رک : دلدل

دہ دل

دل کی جھجھلاہٹ، بددعا

دَدِہال

دادا سے منسوب رشتے دار گھرانہ، کنبہ یا نسل کے افراد

دَلْدَل

وہ زمین جو پانی کے اثر سے اتنی نرم اورلیس دارہو گئی ہو کہ اس میں پاؤں دھنس جائیں، کیچڑ سے بھری ہوئی زمین، چہلا، خلاب، کیچڑ

دال

(پر کے ساتھ) کِسی کی ذات یا اُس کی صفت کی طرف ، راہ دکھانے والا ، بتانے والا ، راہنما (رہنما) ، دلالت کرنے والا ، دلیل ، حُجَت.

داد

ایک جلدی بِیماری جس میں درشتی، خشکی یا کھردرا پن جلد پر پیدا ہوجاتا ہے اور اس کے ساتھ خارش ہوتی ہے لیکن اس میں درد نہیں ہوتا یہ اکثر مدور یعنی دائرہ کی شکل میں ہوتی ہے اور اس کا رنگ کبھی سرخی مائل ہوتا ہے کبھی سیاہی مائل، عربی میں قوبا

دادی

(تعظیماً) بڑی بوڑھی عورت، 'بڑی بی' کے بجائے بولتے ہیں

دادے

دادا کی جمع

دادا

باپ کا باپ

دادُو

پیار سے دادا کو مخاطب کرنے کا لفظ

داخِل

(اندر) پہنچا ہوا، در آیا ہوا، گھسا ہوا، موجود، وارد، اندر جانے والا، گھسنے والا (خارج کی ضد)

دُدُل

کان کا ایک زیور .

دادْھیالی

رک : ددھیالی .

دادِیہالی

رک : ددھیالی .

دُودِھیالَہ

دودھ دینے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہْدَل کے معانیدیکھیے

دَہْدَل

dahdal•दहदल

وزن : 22

دیکھیے: دُلْدُل

  • Roman
  • Urdu

دَہْدَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : دلدل

Urdu meaning of dahdal

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha daldal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہْدَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہْدَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone