تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"daguerreotype" کے متعقلہ نتائج

daguerreotype

ابتدائی فوٹو گرافی کے عمل سے کھینچی ہوئی تصویر جس میں آیوڈین سے حسّاس کردہ روپہلی پلیٹ اور پارے کی بھاپ استعمال ہوتی تھی۔.

daguerreotyper

daguerreotypist

daguerreotype کے لیے اردو الفاظ

daguerreotype

dəˈɡer.ə.taɪp

daguerreotype کے اردو معانی

اسم

  • [فرانسیسی موجد داگرے (Daguerre) سے منسوب] داگرے عکاسی
  • داگرے ٹائپ
  • فوٹو گرافی کا ابتدائی طریق عمل، جس میں چاندی کی سطح والی پلیٹ کو آئیوڈین سے روشنی کے لیے حساس بنا کر عکس اُتارا جاتا تھا، جسے بعد ازاں پارے کے بخارات سے اجاگر کیا جاتا تھا
  • اس عمل سے بنائی ہوئی تصویر

فعل متعدی

  • داگرے ٹائپ کے عمل سے تصویر میں اُتارنا

daguerreotype के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [फ़्रांसीसी मूजिद दागरे (Daguerre) से मंसूब] दागरे अक्कासी
  • दागरे टाइप
  • फोटोग्राफी का इबतिदाई तरीक़ अमल, जिस में चांदी की सतह वाली प्लेट को आयोडीन से रोशनी के लिए हस्सास बना कर अक्स उतारा जाता था, जिसे बादअज़ां पारे के बुख़ारात से उजागर किया जाता था
  • इस अमल से बनाई हुई तस्वीर

सकर्मक क्रिया

  • दागरे टाइप के अमल से तस्वीर में उतारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

daguerreotype

ابتدائی فوٹو گرافی کے عمل سے کھینچی ہوئی تصویر جس میں آیوڈین سے حسّاس کردہ روپہلی پلیٹ اور پارے کی بھاپ استعمال ہوتی تھی۔.

daguerreotyper

daguerreotypist

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (daguerreotype)

نام

ای-میل

تبصرہ

daguerreotype

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone