تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَفْعَہ" کے متعقلہ نتائج

دَفْعَہ

باری، نوبت، مرتبہ، بار

دَفْعَہ دَفْعَہ

بار بار ، پے درپے.

دَفْعَہ بَدَفْعَہ

بار بار، وقتاً فوقتاً، ایک ایک دفعہ کرکے

دَفْعَہ وار

باری باری، نمبر شمار سے، سلسلہ وار

دَفْعَہ لَگانا

قانون کی کسی شِق کے تحت کسی کو مُلزم یا مُجرم ٹھہرانا

دَفْعَۂ تَحْتی

ذیلی شِق.

دَفْعَہ عایِد ہونا

قانون کی کسی شِق کے تحت کسی کو مُلزم یا مُجرم ٹھہرانا

دَفْعَۂ ضَرُورَت

حاجت ، فِطری تقاضا جلد خبر منگاؤ ہم جب تک اُموراتِ دفعۂ ضرورت میں مصروف ہوتےہیں.

دَفْعَۂ ماْتَحتی

دفعۂ تحتی ، ذیلی شِق۫.

دَفْعَہ دَفان ہونا

جھگڑا کٹنا، رکاوٹ دور ہونا

دَفْعَہُ الْوَقْتی

وقت گُزاری

دَفْع ہو جِئے

یہاں سے جاؤ

دَفَع ہونا

جاتا رہنا، ہٹ جانا، زائل یا خارج ہونا.

کے دَفْعَہ

how often, how many times?

ایک دَفْعَہ

once

زیرِ دَفْعَہ

(قانون) موافقِ دفعہ ، مطابقِ دفعہ ؛ دفعہ کے تحت .

پِھرتی دَفْعَہ

رک : پھرتی بار .

کَئی دَفْعَہ

چند مرتبہ، متعدد بار، باربار

چار دَفْعَہ

four times

تَحتی دَفْعَہ

subsection

ذَیلِی دَفْعَہ

قانونی دفعہ کی مزید وضاحت کے لئے چھوٹی یا ضِمنی دفعہ (انگ : سب کلاز Sub-Clause) .

سات دَفْعَہ صَدْقے اُتارْنا

(عور) پیشتر صدقہ اُتارتے وقت صدقے کی چیز ساتھ دفعہ سر کے گِرد پھراتے ہیں ، اس فعل کو سات دفعہ صدقے اُتارنا کہتے ہیں ؛ صدقے کی چیز سے بھی زیادہ حقیر سمجھنا.

ہَر دَفعَہ

ہمیشہ، ہر موقعے پر

آدْمی کو آدْمی سے سَو دَفْعَہ کام پَڑْتا ہے

جب کوئی کسی کا کام کرنے سے گریز کرے تو قائل کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ انسان ہی انسان کے کام آتا ہے

کاٹ کی ہانْڈی ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے دو بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

کاٹ کی ہَنْڈیا ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

بارہ برس کاٹھ میں رہے، چلتی دفعہ پاؤں سے گئے

جلدی کرنے میں انسان نقصان اٹھاتا ہے

ہَر دَفعَہ گُڑ مِیٹھا ہی مِیٹھا

ہر بار گڑ میٹھا، گڑ کو جب دیکھو میٹھا ہی ہوگا (ہر دفعہ فائدہ ہی فائدہ ڈھونڈنے کے موقعے پر بولتے ہیں)

کاٹھ کی ہانڈی ایک دَفعَہ چَڑھتی ہے

پہلی ہی دفعہ کا جھوٹ یقین کا درجہ رکھ سکتا ہے ، ایک دفعہ کی دھوکے بازی چل سکتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَفْعَہ کے معانیدیکھیے

دَفْعَہ

daf'aदफ़्'अ

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: دَفَعَ

  • Roman
  • Urdu

دَفْعَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باری، نوبت، مرتبہ، بار
  • قانون یا دستور وغیرہ کی شِق یا نمبر، ضابطہ
  • باب، عنوان
  • زمرہ، مد
  • (ہم سبق لڑکوں کا) درجہ، جماعت
  • (ریاضی) گزرا ہوا عدد یا علامت

شعر

Urdu meaning of daf'a

  • Roman
  • Urdu

  • baarii, naubat, martaba, baar
  • qaanuun ya dastuur vaGaira kii shak ya nambar, zaabtaa
  • baab, unvaan
  • zamuraa, mad
  • (hamasbaq la.Dko.n ka) darja, jamaat
  • (riyaazii) guzraa hu.a adad ya alaamat

English meaning of daf'a

Noun, Feminine

  • turn, time, occasion, time(s)
  • article (of constitution)
  • section, item
  • grade (at school), class

दफ़्'अ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बारी, किसी काम या बात की पारी, मर्तबा, बार
  • क़ानून या संविधान वग़ैरा की अनुच्छेद या संख्या, संहिता
  • अध्याय, शीर्षक
  • श्रेणी, मद
  • (एक साथ पढ़ने वाले लड़कों का) दर्जा, कक्षा
  • दफ़ा, दौर
  • (गणित) गुज़रा हुआ अंक या चिह्न

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَفْعَہ

باری، نوبت، مرتبہ، بار

دَفْعَہ دَفْعَہ

بار بار ، پے درپے.

دَفْعَہ بَدَفْعَہ

بار بار، وقتاً فوقتاً، ایک ایک دفعہ کرکے

دَفْعَہ وار

باری باری، نمبر شمار سے، سلسلہ وار

دَفْعَہ لَگانا

قانون کی کسی شِق کے تحت کسی کو مُلزم یا مُجرم ٹھہرانا

دَفْعَۂ تَحْتی

ذیلی شِق.

دَفْعَہ عایِد ہونا

قانون کی کسی شِق کے تحت کسی کو مُلزم یا مُجرم ٹھہرانا

دَفْعَۂ ضَرُورَت

حاجت ، فِطری تقاضا جلد خبر منگاؤ ہم جب تک اُموراتِ دفعۂ ضرورت میں مصروف ہوتےہیں.

دَفْعَۂ ماْتَحتی

دفعۂ تحتی ، ذیلی شِق۫.

دَفْعَہ دَفان ہونا

جھگڑا کٹنا، رکاوٹ دور ہونا

دَفْعَہُ الْوَقْتی

وقت گُزاری

دَفْع ہو جِئے

یہاں سے جاؤ

دَفَع ہونا

جاتا رہنا، ہٹ جانا، زائل یا خارج ہونا.

کے دَفْعَہ

how often, how many times?

ایک دَفْعَہ

once

زیرِ دَفْعَہ

(قانون) موافقِ دفعہ ، مطابقِ دفعہ ؛ دفعہ کے تحت .

پِھرتی دَفْعَہ

رک : پھرتی بار .

کَئی دَفْعَہ

چند مرتبہ، متعدد بار، باربار

چار دَفْعَہ

four times

تَحتی دَفْعَہ

subsection

ذَیلِی دَفْعَہ

قانونی دفعہ کی مزید وضاحت کے لئے چھوٹی یا ضِمنی دفعہ (انگ : سب کلاز Sub-Clause) .

سات دَفْعَہ صَدْقے اُتارْنا

(عور) پیشتر صدقہ اُتارتے وقت صدقے کی چیز ساتھ دفعہ سر کے گِرد پھراتے ہیں ، اس فعل کو سات دفعہ صدقے اُتارنا کہتے ہیں ؛ صدقے کی چیز سے بھی زیادہ حقیر سمجھنا.

ہَر دَفعَہ

ہمیشہ، ہر موقعے پر

آدْمی کو آدْمی سے سَو دَفْعَہ کام پَڑْتا ہے

جب کوئی کسی کا کام کرنے سے گریز کرے تو قائل کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ انسان ہی انسان کے کام آتا ہے

کاٹ کی ہانْڈی ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے دو بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

کاٹ کی ہَنْڈیا ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

بارہ برس کاٹھ میں رہے، چلتی دفعہ پاؤں سے گئے

جلدی کرنے میں انسان نقصان اٹھاتا ہے

ہَر دَفعَہ گُڑ مِیٹھا ہی مِیٹھا

ہر بار گڑ میٹھا، گڑ کو جب دیکھو میٹھا ہی ہوگا (ہر دفعہ فائدہ ہی فائدہ ڈھونڈنے کے موقعے پر بولتے ہیں)

کاٹھ کی ہانڈی ایک دَفعَہ چَڑھتی ہے

پہلی ہی دفعہ کا جھوٹ یقین کا درجہ رکھ سکتا ہے ، ایک دفعہ کی دھوکے بازی چل سکتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَفْعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَفْعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone