تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَڑُوکْنا" کے متعقلہ نتائج

دَڑُوکْنا

جانوروں خصوصاً شیر وغیرہ کا بولنا ، ڈکارنا ؛ سانڈ کا بولنا.

دَھڑُوکْنا

سانڈ یا شیر وغیرہ کا غرّانا ، دہاڑنا ، گرجنا.

دَڑَکْنا

کھانا، ڈکارنا، نوش کرنا، چٹ کرنا، بہت کھانا

دَھڑَکْنا

دھڑ دھڑ کی آواز پیدا ہونا

دَھڑْکَن

(دل کی) حرکت یا حرکت کرنے کی آواز

دَروکْنا

کوتاہ کرنا ، جھوٹا کرنا (انگ : Upsetting).

دَھوکْنا

= धौंकना

دُھوکْنا

(ہندو) بُت کے آگے جُھکنا، ڈنڈوت کرنا، نمسکار کرنا، پرنام کرنا

دَھڑْکانا

دہلانا، ڈرانا، خوف دلانا

دَھڑکوں میں جان جانا

ہر وقت خوف سوار رہنا .

دو کَنَہ

دونوں طرف ، ہر طرف .

جی دَھڑَکْنا

دل کا خوف زدہ ہونا، اختلاج ہونا، خوف آنا

دِل دَھڑَکْنا

دل کی حرکت کا اعتدال سے تجاوز کرنا ، (مجازاً) بے قرار ہونا گھبرانا ، وسوسے پیدا ہونا

جان دَھڑَکْنا

دل دھڑکنا ؛ دل دھڑکانا ، دل ہلا دینا.

دِل کا دَھڑَکْنا

رک : دل دھڑکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَڑُوکْنا کے معانیدیکھیے

دَڑُوکْنا

da.Duuknaa•दड़ूकना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

دَڑُوکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جانوروں خصوصاً شیر وغیرہ کا بولنا ، ڈکارنا ؛ سانڈ کا بولنا.

Urdu meaning of da.Duuknaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaanavro.n Khusuusan sher vaGaira ka bolnaa, Dakaarnaa ; saanD ka bolnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَڑُوکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَڑُوکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone