تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَبْدَت" کے متعقلہ نتائج

دَبْدَت

کلمہ مہمل جو مہاوت ہاتھی کو پیچھے ہٹنے کے لیے بطور اشارہ بولتا ہے .

دُبْدا

دُبدھا ، شک ، تذبذب ، دُگدا .

دَہْشَت

ڈر، خوف، ہیبت، ہول

دَلْدَل

وہ زمین جو پانی کے اثر سے اتنی نرم اورلیس دارہو گئی ہو کہ اس میں پاؤں دھنس جائیں، کیچڑ سے بھری ہوئی زمین، چہلا، خلاب، کیچڑ

دَبْدَبا

دبدبہ، شان و شوکت، کرّوفر، شکوہ، رعب داب، جاہ و جلال

دَعْوَت

کسی تقریب یا ضیافت یا تحریک میں شرکت کے لئے بلانا

دَبازَت

موٹائی، گاڑھا پن

دَعْوَت نامَہ

کسی تقریب میں بُلاوے کا رقعہ، خط یا تحریر

دَبْکَل

چُھپنا ، خوف سے چُھپ کر بیٹھنا .

دَبادَب

(زورکے ساتھ) متواتر، برابر

دَہْدَل

رک : دلدل

دَنْدَن

تڑاق سے، فوراً، جلدی جلدی

دَبْکَن

گھات ، تاک

دَمْپَت

زن و مرد، زن و شو، زوجین

دَباغَت

کچّے چمڑے کو پکانا، صاف کرنا اور رن٘گنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَبْدَت کے معانیدیکھیے

دَبْدَت

dabdat•दब्दत

  • Roman
  • Urdu

دَبْدَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلمہ مہمل جو مہاوت ہاتھی کو پیچھے ہٹنے کے لیے بطور اشارہ بولتا ہے .

Urdu meaning of dabdat

  • Roman
  • Urdu

  • kalima muhmal jo mahaavat haathii ko piichhe haTne ke li.e bataur ishaaraa boltaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَبْدَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَبْدَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone