تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَبَونی" کے متعقلہ نتائج

دَبَونی

کسی چیز کو دبانے کی کل، شکنجہ

دُونی

رک : دُونا

دَبْنا

دابنا کا لازم

دیوْنی

دیو کی تانیث

دَرونی

باطنی، اندرونی

دَبانا

رک : دابنا

داوَنی

رک : دامنی.

دُھونی

دھواں، سوزش، تپش

دَفُونی

مٹَی جیسی ، دفنائی جانے کے قابل مٹی ، مٹی کی.

دَونی

گھوڑے یا بیل کے پیر یا گردن میں ڈالی جانے والی رسّی کی بیٹری جو اس کو عارضی طور پر لنگڑا بنا دیتی ہے اور وہ بھاگ نہیں سکتا ، رک : دون (۲) ، چھن

دَھونی

آواز، غُل شور، سُر، گُون٘ج، ڈھول کی آواز

دھوبِنی

دھوبی کی بیوی ، کپڑے دھونے والی .

دُوَنَی

دو آنے کی قدر کا چاندنی یا کان٘سے کا سِکہ، دوانَی

دَبْوانا

دابنا کا تعدیہ

دَبانا دَبُونا

زمین وغیرہ میں گاڑنا یا چُھپا کر رکھنا ، پوشید ہ رکھنا ، رعب و داب میں رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَبَونی کے معانیدیکھیے

دَبَونی

dabaunii•दबौनी

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دَبَونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کو دبانے کی کل، شکنجہ

Urdu meaning of dabaunii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ko dabaane kii kal, shikanjaa

English meaning of dabaunii

Noun, Feminine

  • anything heavy that is used to hold down or press something, weight
  • paperweight
  • pressing machine

दबौनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कसेरों का लोहे का औजार जिससे वे बरतनों पर फूल पत्ते आदि उभारते हैं
  • किसी चीज़ को दबाने की कला
  • भँजनी के ऊपर की ओर लगी हुई लकड़ी (जोलाहे)
  • काग़ज़ दबाने का धातु इत्यादि का टुकड़ा, पेपरवेट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَبَونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَبَونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone