تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ دَبا کَر دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ دَبا کَر دیکْھنا

کچھ کھلی کچھ بند آن٘کھ سے دیکھنا، ایک آن٘کھ بند کر کے دیکھنا، بھین٘گے پن کے انداز سے دیکھنا

کِسی کو آنْکھ اُٹھا کَر نَہ دیکْھنا

بے رخی اور بے اعتنائی سے کام لینا ، خاطر میں نہ لانا ، کسی پر توجہ نہ دینا ، نہایت بے پروائی اور استغنا ظاہر کرنا ، ذرا آنکھ بھر کے نہ دیکھنا

آنکھ پَھیلا کَر دیکْھنا

غور سے چار طرف دیکھنا (عموماً حیرت حسرت اور تلاش وغیرہ کے عالم میں)

آنکھ داب کَر دیکْھنا

آن٘کھ دبا کر دیکھنا، کچھ کھلی کچھ بند آن٘کھ سے دیکھنا، ایک آن٘کھ بند کر کے دیکھنا، بھین٘گے پن کے انداز سے دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ دَبا کَر دیکْھنا کے معانیدیکھیے

آنکھ دَبا کَر دیکْھنا

aa.nkh dabaa kar dekhnaaआँख दबा कर देखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ دَبا کَر دیکْھنا کے اردو معانی

  • کچھ کھلی کچھ بند آن٘کھ سے دیکھنا، ایک آن٘کھ بند کر کے دیکھنا، بھین٘گے پن کے انداز سے دیکھنا

Urdu meaning of aa.nkh dabaa kar dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kuchh khulii kuchh band aankh se dekhana, ek aankh band kar ke dekhana, bhiinge pan ke andaaz se dekhana

आँख दबा कर देखना के हिंदी अर्थ

  • कुछ खुली कुछ बंद आँख से देखना, एक आँख बंद कर के देखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھ دَبا کَر دیکْھنا

کچھ کھلی کچھ بند آن٘کھ سے دیکھنا، ایک آن٘کھ بند کر کے دیکھنا، بھین٘گے پن کے انداز سے دیکھنا

کِسی کو آنْکھ اُٹھا کَر نَہ دیکْھنا

بے رخی اور بے اعتنائی سے کام لینا ، خاطر میں نہ لانا ، کسی پر توجہ نہ دینا ، نہایت بے پروائی اور استغنا ظاہر کرنا ، ذرا آنکھ بھر کے نہ دیکھنا

آنکھ پَھیلا کَر دیکْھنا

غور سے چار طرف دیکھنا (عموماً حیرت حسرت اور تلاش وغیرہ کے عالم میں)

آنکھ داب کَر دیکْھنا

آن٘کھ دبا کر دیکھنا، کچھ کھلی کچھ بند آن٘کھ سے دیکھنا، ایک آن٘کھ بند کر کے دیکھنا، بھین٘گے پن کے انداز سے دیکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ دَبا کَر دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ دَبا کَر دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone