تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داؤ گِیر" کے متعقلہ نتائج

داؤ گِیر

دان٘و کرنے والا ؛ چھل فریب سے کام لینے والا ؛ دھوکے باز.

دائی گِری

بچہ جنانے کا پیشہ یا کام

دایَہ گَری

دائی کا کام یا پیشہ، بچہ پیدائش کا پیشہ، دایہ گیری

دو گوہَر

عقل اور روح

دایَہ گِیری

دائی کا کام یا پیشہ.

دائی گِیری

بچّہ جنانےکا کام یا پیشہ.

دَہاںِ گور

قبر کا من٘ھ

دِیو گِیری

(ملبوسات) جال دار کپڑے کی ایک قسم جو اب ناپید ہے.

دِیو گُرُو

دیوتاؤں کے گرو، دیوتاؤں کے جد

دو گَھروں کا چَراغ

دو گھروں کی آبادی اور رونق کا باعث ، ددھیال اور ننہیال میں ایک ہی لڑکا .

دَہاں گِیر

من٘ھ بند کرنے والا ، روکنے والا ، جو دوسرے کو فضول باتیں نہ کرے دے

دو گَھر مُسَلْمانی اُن میں بھی آنا کانی

مسلمانوں کی نااتفاقی کی طرف اشارہ ہے کہ گان٘و میں دو مسلمان ہوں تو وہ بی آپس میں لڑتے رہتے ہیں ، تھوڑے سے آدمی اُن میں بھی نااتفاقی .

دِیو گِیر

(کُشتی) ایک دانْو جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف نیچے ہوتا ہے تو اس کے داہنی جانب بیٹھ کر سانڈی نکالتے ہیں اور اپنے بائیں پیر میں آگے سے ڈال کر ران اور گُھٹنے سے دبا لیتے ہیں پھر بائیں ہاتھ سے حریف کی بائیں طرف کا ہفتہ چڑھا کر زور کرتے ہیں حریف چت ہو جاتا ہے.

داؤں گِیر

داؤں کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں داؤ گِیر کے معانیدیکھیے

داؤ گِیر

daav-giir•दाव-गीर

  • Roman
  • Urdu

داؤ گِیر کے اردو معانی

  • دان٘و کرنے والا ؛ چھل فریب سے کام لینے والا ؛ دھوکے باز.

Urdu meaning of daav-giir

  • Roman
  • Urdu

  • daanv karne vaala ; chhal fareb se kaam lene vaala ; dhoke baaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داؤ گِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

داؤ گِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone