تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہاںِ گور" کے متعقلہ نتائج

دَہاںِ گور

قبر کا من٘ھ

دیوانہ گر

پاگل بنا دینے والا

دَہَنِ گور

کیا کہوں عالم ایجاد میں کیا کر آیا دہنِ گور تھا خالی میں اسے بھر آیا

دُنِیا گِیر

عالم گیر ، دنیا میں پھیلا ہوا ، کائنات پر چھایا ہوا .

دَہاں گِیر

من٘ھ بند کرنے والا ، روکنے والا ، جو دوسرے کو فضول باتیں نہ کرے دے

دونوں گَھر آباد رَہیں

(دعائیہ کلمہ) ایسا کام یا ایسا تصفیہ کرو کہ جس سے طرفین خوش رہیں

داؤں گِیر

داؤں کرنے والا

گِرا دینا

نیچےلانا، زمین پر ڈالنا، گرانا

گَھر سے دینا

۔اپنے پاس سے دینا۔ نقصان اُٹھانا۔ گرہ سے خرچ کرنا۔

گَھر نَہیں دانے مِیاں چلے بُھنانے

مفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں.

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

دِن کا مِہمان گُلاب کا پُھول، دُوسرے دِن کا مِہمان کَنوَل کا پُھول تِیسرے دِن کا مِہمان گَھر گَیا بُھول

رک: ایک دن کا مہمان دوسرے دن کا مہمان تیسرے دن کا ممان بلاے جان.

گِرَہ دینا

گانٹھ لگانا، گرہ باندھنا

گُھورا دینا

(کاشتکاری) کھیت میں کوڑا کرکٹ ڈالنا کھاد ڈالنا .

گِرْوی دینا

گروی کے طور پر کوئی چیز یا سرمایہ رکھنا ، ضمانت دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہاںِ گور کے معانیدیکھیے

دَہاںِ گور

dahaa.n-e-gor•दहाँ-ए-गोर

  • Roman
  • Urdu

دَہاںِ گور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قبر کا من٘ھ

Urdu meaning of dahaa.n-e-gor

  • Roman
  • Urdu

  • qabr ka munh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہاںِ گور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہاںِ گور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone