تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داروغَن" کے متعقلہ نتائج

داروغَن

داروغہ کی بَیوی ، داروغنی ، داروغائن .

داروغَنی

داروغہ (رک) کی تانیث ، داروغہ کی بِیوی ، داروغن .

دَروغَن

دروغہ کی بیوی ، تھانیدارنی ، پولیس افسر کی بیوی.

داروغَہ

تھانے دار، پولیس یا تھانے کا بڑا ذمّہ دار افسر، جو کسی اِدارے یا محکمے کے انتظام کا پُوری طرح ذمَہ دار ہو، افسر، مُنتظم، مہتمم، نگراں، کسی جماعت کا افسر

داروغا

ذمّہ دار، محافظ، نگہبان

دَروغِین

دروغ سے منسوب ، جھوٹا ، کاذب (صرف ترکیب میں موصوف کے ساتھ مستعمل).

دَروغی

جھوٹ ، مکّاری.

داروغَۂ مَحصُولات

tax inspector

داروغَۂ صَفائی

sanitary inspector

داروغَہ پولیس

Police sub-inspector

داروغَۂ پُولِیس

sub-inspector of police, officer in charge of a police precinct, station house officer

داروغَۂ آب کاری

excise inspector

داروغَۂ جیل

jailer, gaoler, jail warden

حَلْق کا داروغَہ

وہ شخص جو کھانے پینے میں مانع ہو ، کھانے پینے سے منع کرنے والا.

جیل کا داروغَہ

جیل کا افسر ، جیلر

اردو، انگلش اور ہندی میں داروغَن کے معانیدیکھیے

داروغَن

daaroGan•दारोग़न

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

داروغَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • داروغہ کی بَیوی ، داروغنی ، داروغائن .

Urdu meaning of daaroGan

  • Roman
  • Urdu

  • daaroga kii biivii, daaruu Ganii, daaruu gaa.un

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داروغَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

داروغَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone