تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانت مارْنا" کے متعقلہ نتائج

دانت مارْنا

دانتوں سے زخمی کرنا، کاٹنا، منھ مارنا، بھنبھوڑنا

دانتوں مارنا

رک: دانت پیسنا.

قَدْر دان کی جُوتِیاں اُٹھائیے، ناقَدْر کے پاپوش مارنے نہ جائیے

جو شخص جوہر شناس ہو اس کی عزت کرنی چاہیے اور ناقدر کے قریب بھی نہیں جانا چاہیے

دانے مانگْنا

گدائی کرنا.

دَعْوَت مانگْنا

کھانا طلب کرنا، رِزق طلب کرنا.

دان مانگنا

دان لینا، خیرات لینا، بخشش لینا

دانت مَلْنا

منجن لگا کر دانت صاف کرنا

دانت مانْجْنا

منجن لگا کر دانت صاف کرنا، دانتوں کو چمکانا، تیار ہونا، آمادہ ہونا

بامَن سے دان مانگنا

ایسے شخص سے کوئی چیز طلب کرنا جو خود محتاج ہو، الٹی بات کرنا

رو رو کے دان مانگْنا

خوشاند اور عاجزی سے روپیہ حاصل کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دانت مارْنا کے معانیدیکھیے

دانت مارْنا

daa.nt maarnaa•दाँत मारना

محاورہ

مادہ: دانت

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

دانت مارْنا کے اردو معانی

  • دانتوں سے زخمی کرنا، کاٹنا، منھ مارنا، بھنبھوڑنا
  • کسی چیز پر قبضہ کرنا یا قابو میں لے آنا

    مثال • اس مارِ آستین نے اپنے دان٘ت انہیں پر مارے جن کا وہ احسان مند تھا.

  • بھانجی مارنا
  • لڑنا جھگڑنا، لڑائی کرنا

Urdu meaning of daa.nt maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • daa.nto.n se zaKhmii karnaa, kaaTnaa, mu.nh maarana, bhanbho.Dnaa
  • kisii chiiz par qabzaa karnaa ya qaabuu me.n le aanaa
  • bhaanjii maarana
  • la.Dnaa jhaga.Dnaa, la.Daa.ii karnaa

English meaning of daa.nt maarnaa

  • acquire or get possession (of a thing)
  • bite

दाँत मारना के हिंदी अर्थ

  • दाँतों से घायल करना, काटना, मुँह मारना, भँभोड़ना
  • किसी वस्तु पर अधिकार करना या वश में ले आना

    उदाहरण • इस मार-ए-आसतीन ने अपने दाँत उन्ही पर मारे जिलका वह एहसान-मंद था

  • भाँजी मारना
  • लड़ना झगड़ना, लड़ाई करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانت مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانت مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone