تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانَہ بَدلی کرنا" کے متعقلہ نتائج

دانَہ بَدلی کرنا

پرندوں (عموماً کبوتروں) کا آپس میں ایک دوسرے کو اپنے منھ کی غذا کھلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دانَہ بَدلی کرنا کے معانیدیکھیے

دانَہ بَدلی کرنا

daana badlii karnaaदाना बदली करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دانَہ بَدلی کرنا کے اردو معانی

  • پرندوں (عموماً کبوتروں) کا آپس میں ایک دوسرے کو اپنے منھ کی غذا کھلانا

    مثال صبح سے شام تک یہ حضرت دانہ بدلی کیا کرتے ہیں

  • (مجازاً) محبت جتانا
  • آپس میں محبت کی باتیں کرنا

    مثال کچھ دیر اور جوڑے میں اسی موضوع پر دانہ بدلی ہوتی رہی

  • مشورہ کرنا

Urdu meaning of daana badlii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • parindo.n (umuuman kabuutron) ka aapas me.n ek duusre ko apne mu.nh kii Gizaa khilaanaa
  • (majaazan) muhabbat jataanaa
  • aapas me.n muhabbat kii baate.n karnaa
  • mashvara karnaa

English meaning of daana badlii karnaa

  • bill and coo, caress by joining bills (like pigeons, etc.)
  • express love, have long and friendly talks

दाना बदली करना के हिंदी अर्थ

  • पक्षियों (सामान्यतः कबूतरों) का आपस में एक दूसरे को अपने मुँह का भोजन खिलाना

    उदाहरण सुबह से शाम तक ये हज़रत दाना बदली किया करते हैं

  • (लाक्षणिक) प्यार जताना, मोहब्बत जताना
  • आपस में मोहब्बत की बातें करना

    उदाहरण कुछ देर और जोड़े में इसी मौज़ु (विषय) पर दाना बदली होती रही

  • प्रामर्श लेना, मश्वरा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دانَہ بَدلی کرنا

پرندوں (عموماً کبوتروں) کا آپس میں ایک دوسرے کو اپنے منھ کی غذا کھلانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانَہ بَدلی کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانَہ بَدلی کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone