تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانَہ بَدلَوَّل" کے متعقلہ نتائج

دانَہ بَدلَوَّل

پرندوں کی دانہ بدلی

اردو، انگلش اور ہندی میں دانَہ بَدلَوَّل کے معانیدیکھیے

دانَہ بَدلَوَّل

daana-badlavvalदाना-बदलव्वल

  • Roman
  • Urdu

دانَہ بَدلَوَّل کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • پرندوں کی دانہ بدلی

    مثال اب آپس ہی میں دانہ بدلوّل ہوگا یا کسی کی سنو گی بھی. گو کبوتر کو اس کے سوا اور کوئی کام نہیں تاہم سادہ لوح اور صاف دروں مخلوق، وہ کبھی انسان کی طرح چُھپ چُھپ کے دانہ بدلول نہیں کرتا.

  • (مجازاً) باہمی اختلاط، آپس میں پیار محبت کی باتیں یا بوس و کنار

Urdu meaning of daana-badlavval

  • Roman
  • Urdu

  • parindo.n kii daana badlii
  • (majaazan) baahamii iKhatilaat, aapas me.n pyaar muhabbat kii baate.n ya bos-o-kanaar

दाना-बदलव्वल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्षियों की दाना बदली

    उदाहरण आपस में ही दाना बदलव्वल होगा या किसी की सुनोगी भी गो कबुतर को उसके सिवा कोई काम नहीं ताहम सादह लौह और साफ़ दरुँ मख़लूक़, वह कभी इंसान की तरह छुप छुप के दाना बदलव्वल नहीं करता

  • (लाक्षणिक) आपसी मेल-जोल, बाहमी इख़तिलात, आपस में प्यार मुहब्बत की बातें या बोस-ओ-किनार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دانَہ بَدلَوَّل

پرندوں کی دانہ بدلی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانَہ بَدلَوَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانَہ بَدلَوَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone