تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دامَن سَونپنا" کے متعقلہ نتائج

سَونپْنا

حوالے کرنا، سپرد کرنا، حفاظت میں دینا، نگرانی میں دینا

سانپْنی

رک : سان٘پن.

سُن پانا

سُن لینا، واقف ہو جانا، آشنا ہونا

سونا پِینا

(نیاراگری) چان٘دی کا سونے کو جذب کر لینا ، چونکہ چان٘دی سونے کو جذب کر لیتی ہے جس کو اِصطلاحاً سونا چاٹنا یا پینا کہتے ہیں.

شان پانا

انداز پانا ؛ خاصیت پائی جانا ۔

سَونپ آنا

دے کر واپس آنا، دے آنا، کوئ چیز کسی کے حوالے کر آنا.

دامَن سَونپنا

اپنا تن من دُوسرے کے لیے وقف کردینا ؛ خُود کو دُوسرے کی مرضی پر چلانا، کسی کا ہو رہنا.

جان سَونپْنا

رک : جان سپرد کرنا.

مَیَّت سَونپنا

لاش کو عارضی طور پر (امانتا ً) کچھ دن کے لیے دفن رکھنا ایسی صورت میں جب کہ اُس کو کسی دوسری جگہ دفن کرنا منظور ہوتا ہے

مَنصَب سَونْپنا

کوئی عہدہ یا مرتبہ دینا ۔

تَقْدِیر کو سونپْنا

تقدیر کے حوالے کرنا، کل کام تقدیر پر چھوڑ دینا، تقدیر پر شاکر ہوجانا

ذِمَّہ داری سَونپْنا

فرض یا اہم کامَ کسی کے سپرد کرنا .

چاندْنی کو سَونپْنا

زخمی یا جلے ہوئے یا زچہ وغیرہ کو چان٘د کی کرنوں سے پیدا ہونے والے تشنج اور فالج وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے وہم میں چان٘دنی کے سپرد کرنے کا ٹوٹکا عمل میں لانا (جب کسی کو زخم پہنچتا یا کسی کی فصد کھلتی یا جون٘کیں لگتیں یا کوئی جل جاتا یا کسی عورت کے بچہ پیدا ہوتا اور اسے کسی ایسے مقام سے جہاں چان٘د کی کرنیں پہن٘چتی ہوں اٹھانا منظور نہیں ہوتا تو ضعیف العقیدہ لوگ ٹوٹکے کے طور پر سات پولے پھوس کے جلا کر ایک آدمی کو گواہ کرتے اور کہتے کہ اے چان٘دنی اس زخمی وغیرہ کو تیرے سپرد کیا اور دوسرا آدمی کہتا کہ میں اس بات کا گواہ ہوگیا ؛ چاندنی مرطوب ہونے کے سبب زخم کے واسطے مضرہوتی ہے اسی لیے زخم کا اندمال دیر سے ہوتا ہے) ۔

اَللہ کو سَونپْنا

خداحافظ کہنا، خدا کے حوالے کرنا

شَیطان کو سَونپْنا

شیطان کے سپرد کرنا، ایک قسم کی لعنت یا بد دعا

ہاتھ میں سَونپنا

ہاتھ میں دینا ، سپرد کرنا ، قبضے میں دینا ، قابو میں دینا ۔

خاک کو سَونپْنا

دفن کرنا .

ڈائِن کو بَچّہ سَونپْنا

بچّہ دُشمن کے حوالے کرنا

بھیڑْیے کو بَکْرِیوں کی چَرواہی سَونپنا

نا اہل کو کوئی کام سون٘پنا ، مظلوم کو ظالم کے حوالے کرنا.

دائی کو سونپنا

بچّے کو دایہ کے حوالے کرنا، بچّے کو ان٘ا کے سپُرد کرنا، پالنے کے واسطے بچَہ کو دائی کے گھر دینا

ہَڈِّیاں خاک میں سونْپْنا

۔(کنایۃً) دفن کرنا۔؎

خُدا کو سونپْنا

(سفر پر جاتے ہوئے دعا دیتے ہیں) اللہ کے حوالے کرنا ، اللہ نگہبان ہونا.

زَمِین کو سونپْنا

دفن کرنا، سپردِ خاک کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دامَن سَونپنا کے معانیدیکھیے

دامَن سَونپنا

daaman sau.npnaaदामन सौंपना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دامَن سَونپنا کے اردو معانی

  • اپنا تن من دُوسرے کے لیے وقف کردینا ؛ خُود کو دُوسرے کی مرضی پر چلانا، کسی کا ہو رہنا.

Urdu meaning of daaman sau.npnaa

  • Roman
  • Urdu

  • apnaa tan man duu.osre ke li.e vaqf kardenaa ; Khuu.od ko duu.osre kii marzii par chalaanaa, kisii ka ho rahnaa

दामन सौंपना के हिंदी अर्थ

  • स्वयं को दूसरों के प्रति समर्पित करना, स्वयं को दूसरे की इच्छा पर चलाना, किसी का हो रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَونپْنا

حوالے کرنا، سپرد کرنا، حفاظت میں دینا، نگرانی میں دینا

سانپْنی

رک : سان٘پن.

سُن پانا

سُن لینا، واقف ہو جانا، آشنا ہونا

سونا پِینا

(نیاراگری) چان٘دی کا سونے کو جذب کر لینا ، چونکہ چان٘دی سونے کو جذب کر لیتی ہے جس کو اِصطلاحاً سونا چاٹنا یا پینا کہتے ہیں.

شان پانا

انداز پانا ؛ خاصیت پائی جانا ۔

سَونپ آنا

دے کر واپس آنا، دے آنا، کوئ چیز کسی کے حوالے کر آنا.

دامَن سَونپنا

اپنا تن من دُوسرے کے لیے وقف کردینا ؛ خُود کو دُوسرے کی مرضی پر چلانا، کسی کا ہو رہنا.

جان سَونپْنا

رک : جان سپرد کرنا.

مَیَّت سَونپنا

لاش کو عارضی طور پر (امانتا ً) کچھ دن کے لیے دفن رکھنا ایسی صورت میں جب کہ اُس کو کسی دوسری جگہ دفن کرنا منظور ہوتا ہے

مَنصَب سَونْپنا

کوئی عہدہ یا مرتبہ دینا ۔

تَقْدِیر کو سونپْنا

تقدیر کے حوالے کرنا، کل کام تقدیر پر چھوڑ دینا، تقدیر پر شاکر ہوجانا

ذِمَّہ داری سَونپْنا

فرض یا اہم کامَ کسی کے سپرد کرنا .

چاندْنی کو سَونپْنا

زخمی یا جلے ہوئے یا زچہ وغیرہ کو چان٘د کی کرنوں سے پیدا ہونے والے تشنج اور فالج وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے وہم میں چان٘دنی کے سپرد کرنے کا ٹوٹکا عمل میں لانا (جب کسی کو زخم پہنچتا یا کسی کی فصد کھلتی یا جون٘کیں لگتیں یا کوئی جل جاتا یا کسی عورت کے بچہ پیدا ہوتا اور اسے کسی ایسے مقام سے جہاں چان٘د کی کرنیں پہن٘چتی ہوں اٹھانا منظور نہیں ہوتا تو ضعیف العقیدہ لوگ ٹوٹکے کے طور پر سات پولے پھوس کے جلا کر ایک آدمی کو گواہ کرتے اور کہتے کہ اے چان٘دنی اس زخمی وغیرہ کو تیرے سپرد کیا اور دوسرا آدمی کہتا کہ میں اس بات کا گواہ ہوگیا ؛ چاندنی مرطوب ہونے کے سبب زخم کے واسطے مضرہوتی ہے اسی لیے زخم کا اندمال دیر سے ہوتا ہے) ۔

اَللہ کو سَونپْنا

خداحافظ کہنا، خدا کے حوالے کرنا

شَیطان کو سَونپْنا

شیطان کے سپرد کرنا، ایک قسم کی لعنت یا بد دعا

ہاتھ میں سَونپنا

ہاتھ میں دینا ، سپرد کرنا ، قبضے میں دینا ، قابو میں دینا ۔

خاک کو سَونپْنا

دفن کرنا .

ڈائِن کو بَچّہ سَونپْنا

بچّہ دُشمن کے حوالے کرنا

بھیڑْیے کو بَکْرِیوں کی چَرواہی سَونپنا

نا اہل کو کوئی کام سون٘پنا ، مظلوم کو ظالم کے حوالے کرنا.

دائی کو سونپنا

بچّے کو دایہ کے حوالے کرنا، بچّے کو ان٘ا کے سپُرد کرنا، پالنے کے واسطے بچَہ کو دائی کے گھر دینا

ہَڈِّیاں خاک میں سونْپْنا

۔(کنایۃً) دفن کرنا۔؎

خُدا کو سونپْنا

(سفر پر جاتے ہوئے دعا دیتے ہیں) اللہ کے حوالے کرنا ، اللہ نگہبان ہونا.

زَمِین کو سونپْنا

دفن کرنا، سپردِ خاک کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دامَن سَونپنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دامَن سَونپنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone