تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دامَن کِھینْچنا" کے متعقلہ نتائج

دامَن کِھینْچنا

دامن گِیر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دامَن کِھینْچنا کے معانیدیکھیے

دامَن کِھینْچنا

daaman khii.nchnaaदामन खींचना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دامَن کِھینْچنا کے اردو معانی

  • دامن گِیر ہونا
  • روکنے یا اپنے قریب کرنے کے لیے دامن پکڑ کر اپنی طرف کھینچنا
  • اپنی جانب متوجہ کرنا، لبھانا، رغبت دلانا

    مثال سب کی غرضیں اور امُیدیں اُس کے دامن کھینچتی تھیں.

  • مزاحمت کرنا
  • دست و گریباں ہونا

Urdu meaning of daaman khii.nchnaa

  • Roman
  • Urdu

  • daaman gair honaa
  • rokne ya apne qariib karne ke li.e daaman paka.D kar apnii taraf khiinchnaa
  • apnii jaanib mutvajjaa karnaa, lubhaanaa, raGbat dilaana
  • muzaahamat karnaa
  • dast-o-gariibaa.n honaa

दामन खींचना के हिंदी अर्थ

  • दामन गीर होना, दामन पकड़ लेना
  • रोकने या अपने निकट करने के लिए दामन पकड़ कर अपनी ओर खींचना
  • अपनी ओर ध्यान केंद्रित करना, लुभाना, रग़बत दिलाना

    उदाहरण सबकी अर्ज़ें (विनतियाँ) और उम्मीदें उसके दामन खींचती थीं।

  • रुकावट डालना, मुज़ाहमत करना
  • हाथा-पाई होना, दस्त-ओ-गरीबाँ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دامَن کِھینْچنا

دامن گِیر ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دامَن کِھینْچنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دامَن کِھینْچنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone