تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دام بَھرنا" کے متعقلہ نتائج

دام بَھرنا

تاوان دینا، تاوان بھرنا، رقم وصول ہونا

دَم بَھرْنا

سانس پھولنا، سانس چڑھنا

دَم بَھرانا

(کُشتی) پہلوانوں کا اپنے شاگردوں کے ساتھ زور کر کے ان کو تھکانا

عِشْق کا دَم بَھرنا

محبت کرنا، عاشق ہونا

دَمِ سَرْد بَھرْنا

ٹھنڈی آہیں بھرنا، افسوس یا اظہارِ افسوس کرنا

مُحَبَّت کا دَم بَھرْنا

عشق ظاہر کرنا، کسی کی دوستی اور محبت کا دعویٰ کرنا، عشق جتانا، اظہار عشق کرنا

ٹَھنْڈا دَم بَھرْنا

ٹھنڈی سان٘س بھرنا یا لینا، آہ کرنا، حسرت و غم کا اظہار کرنا

نام کا دَم بَھرنا

نام لینا ، بہت یاد کرنا ، ذکر کرنا ۔.

دَمِ گَرْم بَھرْنا

آہ بھرنا، افسوس کرنا.

عاشِقی کا دَم بَھرنا

عشق جتانا، عاشق ہونا

دوسْتی کا دَم بَھرْنا

گہرا دوست ظاہر کرنا، پکی دوستی کا اظہار کرنا، خیر خواہی کا دعویٰ کرنا

مَسِیحائی کا دَم بَھرْنا

مسیحائی کا قائل ہونا، مسیحائی کا دعویٰ کرنا

دَمِ وَاپَسِیں بَھرنا

آخری سان٘س لینا، نزع کی حالت میں ہونا.

جُرْأت کا دَمْ بَھرنا

بہادری دکھانا، دلیری کرنا

رَفَاقَت کا دَم بَھرْنا

ساتھ دینا، ہم خیال ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دام بَھرنا کے معانیدیکھیے

دام بَھرنا

daam bharnaa•दाम भरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دام بَھرنا کے اردو معانی

  • تاوان دینا، تاوان بھرنا، رقم وصول ہونا

Urdu meaning of daam bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taavaan denaa, taavaan bharnaa, raqam vasuul honaa

English meaning of daam bharnaa

  • pay the price of

दाम भरना के हिंदी अर्थ

  • तावान देना, तावान भरना, राशि प्राप्त होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دام بَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دام بَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone