تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دال میں کالا ہونا" کے متعقلہ نتائج

دال میں کالا ہونا

خرابی یا شک و شُبہ کی بات ہونا، کوئی پوشیدہ بات یا کھوٹ ہونا

کُچھ دال میں کالا ہونا

کسی پوشیدہ بات کا شک گزرنا تہہ میں ضرور کچھ ہے جو ظاہر میں نہیں

دُودھ میں کالا ہونا

شک و شُبپہ ہونا، ڈر یا خوف ہونا.

دِن آنکْھ میں کالا ہونا

شدَت غم کے سبب کچھ سجھائی نہ دینا

کچھ دال میں کالا ہے

کسی پوشیدہ بات کا شک گزرنا، تہہ میں ضرور کچھ ہے جو ظاہر میں نہیں

دال میں کُچْھ کالا

something (is) rotten in the state of Denmark, something fishy

دونوں جَہاں میں مُنْھ کالا ہونا

بدنامی ، ذلّت و رُسوائی ہونا

یہاں ضرور کچھ دال میں کالا ہے

یہاں کچھ دھوکے کی بات ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دال میں کالا ہونا کے معانیدیکھیے

دال میں کالا ہونا

daal me.n kaalaa honaaदाल में काला होना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دال میں کالا ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • خرابی یا شک و شُبہ کی بات ہونا، کوئی پوشیدہ بات یا کھوٹ ہونا

Urdu meaning of daal me.n kaalaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • Kharaabii ya shak-o-shuba kii baat honaa, ko.ii poshiida baat ya khoT honaa

दाल में काला होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी बात पर संदेह होना, कोई ख़राबी, हानि या छिपी हुई बात होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دال میں کالا ہونا

خرابی یا شک و شُبہ کی بات ہونا، کوئی پوشیدہ بات یا کھوٹ ہونا

کُچھ دال میں کالا ہونا

کسی پوشیدہ بات کا شک گزرنا تہہ میں ضرور کچھ ہے جو ظاہر میں نہیں

دُودھ میں کالا ہونا

شک و شُبپہ ہونا، ڈر یا خوف ہونا.

دِن آنکْھ میں کالا ہونا

شدَت غم کے سبب کچھ سجھائی نہ دینا

کچھ دال میں کالا ہے

کسی پوشیدہ بات کا شک گزرنا، تہہ میں ضرور کچھ ہے جو ظاہر میں نہیں

دال میں کُچْھ کالا

something (is) rotten in the state of Denmark, something fishy

دونوں جَہاں میں مُنْھ کالا ہونا

بدنامی ، ذلّت و رُسوائی ہونا

یہاں ضرور کچھ دال میں کالا ہے

یہاں کچھ دھوکے کی بات ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دال میں کالا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دال میں کالا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone